منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

29 منٹس پہلے
A A
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ ہر کشمیری اور ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے، پاکستان نے ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھایا ہے اور دنیا مسئلہ کشمیر کو نہیں بھولی۔اسلام آباد میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کشمیری عوام سے ان کا حقِ خودارادیت کوئی نہیں چھین سکتا۔ آٹھ دہائیاں گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل طلب ہے۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیر پر قبضے کا قدم اٹھایا، جبکہ 5 اگست 2019 کو یکطرفہ اقدامات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو مزید پیچیدہ بنا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

اسحاق ڈار کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، جبکہ وہاں لوگوں کو مذہبی عبادات کی ادائیگی سے بھی روکا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد انصاف، امن اور حقِ خودارادیت کے لیے ہے۔ ان کی امنگوں کو طاقت اور جبر کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا۔نائب وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور عالمی برادری کے سامنے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کا مطالبہ کرتا رہے گا۔

موضوعات : ishaqdarkashmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam
تازہ ترین

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.
تازہ ترین

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

27 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day Pakistan’s expression of solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

27 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Bahraini Foreign Minister, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

26 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets British Foreign Secretary in Istanbul, agrees to further strengthen bilateral cooperation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی استنبول میں برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

24 اکتوبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

23 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

یہ بھی پڑھیں

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz will inaugurate development projects worth billions of rupees in Mandi Bahauddin today.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج منڈی بہاؤالدین میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی

27 اکتوبر , 2026
Punjab's first modern film city will be inaugurated on December 15.

پنجاب کے پہلی جدید فلم سٹی کا افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا

27 اکتوبر , 2026
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔