جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت اور جاپان کے درمیان جدید بحری دفاعی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

2 مہینے پہلے
A A
Agreement between India and Japan on advanced naval defense technology.
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت اور جاپان نے دفاعی تعاون کو نئی جہت دیتے ہوئے جدید بحری دفاعی ٹیکنالوجی کی مشترکہ تیاری اور پیداوار کے اپنے پہلے بڑے منصوبے پر اتفاق کر لیا ، جسے بحرِ ہند و بحرالکاہل میں دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعاون کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

دونوں ممالک نے جاپان کے جدید یونیکورن انٹیگریٹڈ ماسٹ سسٹم کو مستقبل میں بھارتی بحریہ کے جنگی جہازوں پر نصب کرنے کے لیے میمورنڈم آف امپلیمنٹیشن پر دستخط کیے ہیں۔

یہ جدید نظام ریڈار، مواصلاتی آلات اور مختلف اینٹینا کو ایک مربوط ماسٹ میں یکجا کرتا ہے، جس سے جنگی جہازوں کی اسٹیلتھ صلاحیت، الیکٹرانک وارفیئر، مواصلاتی کارکردگی اور دشمن کی نگرانی سے بچنے کی استعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

اس منصوبے کو جولائی 2026 میں نئی دہلی میں ہونے والی 16ویں بھارت۔جاپان سالانہ سربراہی کانفرنس کے دوران باضابطہ طور پر اعلیٰ سطح پر توثیق دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: یاماہا کا 30سال بعد مقبول ترین اسپورٹس بائیک کی پیداوار بند کرنے کا اعلان

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی شعبے میں یہ بھارت اور جاپان کا پہلا مشترکہ ترقیاتی منصوبہ ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی ٹیکنالوجی کے تعاون میں ایک "نئے باب” کا آغاز ثابت ہوگا۔

مودی کے مطابق دونوں ممالک مستقبل میں جدید دفاعی ٹیکنالوجیز کی مشترکہ تیاری پر بھی کام کریں گے تاکہ خطے میں بحری سلامتی، علاقائی استحکام اور قواعد پر مبنی انڈو پیسیفک نظام کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

موضوعات : #indiajapannavy
ShareSend

متعلقہ خبریں

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال
تازہ ترین

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.
تازہ ترین

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

5 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
First autonomous Islamic faculty established at a public university in Germany.

جرمنی کی سرکاری یونیورسٹی میں پہلی اسلامی خودمختار فیکلٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔