بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

23سال بعد ٹویوٹا سے تاج چھن گیا، سافٹ بینک جاپان کی سب سے قیمتی کمپنی بن گئی

3 مہینے پہلے
A A
After 23 years, Toyota's crown was taken away, SoftBank became Japan's most valuable company
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) اے آئی اور سیمی کنڈکٹر شعبے میں سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی نے جاپان کی کارپوریٹ دنیا الٹ دی ۔ سافٹ بینک گروپ نے دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے جاپان کی سب سے قیمتی کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔

جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سافٹ بینک کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 47.2 ٹریلین ین (296 ارب ڈالر) تک پہنچ گئی، جبکہ ٹویوٹا کی مارکیٹ ویلیو 45.7 ٹریلین ین (287 ارب ڈالر) رہ گئی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا ایران جنگ ،جاپان اور چین نے امریکی ٹریژری بانڈز میں بڑی کمی کر دی

ٹویوٹا کا 2003 سے جاری جاپان کی سب سے بڑی کمپنی ہونے کا اعزاز ختم ہو گیا۔ ٹویوٹا نے 23 سال قبل ٹیلی کام کمپنی این ٹی ٹی ڈوکومو کو پیچھے چھوڑ کر یہ مقام حاصل کیا تھا۔

دوسری جانب مصنوعی ذہانت سے متعلق سرمایہ کاری کے باعث سافٹ بینک کے حصص میں رواں سال تقریباً 73 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں فرانس میں اے آئی کمپیوٹنگ کلسٹرز کے قیام کے لیے 75 ارب یورو (87 ارب ڈالر) تک سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات : #toyotajapansoftbank
ShareSend

متعلقہ خبریں

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال
تازہ ترین

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.
تازہ ترین

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

5 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Qatar prepares to resume LNG production as Strait of Hormuz opens

آبنائے ہرمز کھلتے ہی قطر کی ایل این جی پیداوار بحال کرنے کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔