پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کا ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

50 منٹس پہلے
A A
Islamabad Police orders action against those who file false rape cases
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف انسدادِ زیادتی قانون کے تحت سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق سات مقدمات کے مدعیان اور گواہان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی آئی جی علی وسیم کا کہنا ہے کہ ریپ جیسے سنگین جرم کا جھوٹا الزام لگا کر ذاتی مفادات حاصل کرنے اور قانون کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بڑی رقوم کے عوض ملزمان کے حق میں بیانات دے کر مقدمات خارج کروانے کے معاملات میں بھی انسدادِ زیادتی قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق اس اقدام کا مقصد قانون کے غلط استعمال کی حوصلہ شکنی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

علی وسیم نے کہا کہ حقیقی متاثرین کو انصاف کی فراہمی اور خواتین سمیت تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

موضوعات : islamabadpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message
تازہ ترین

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area
تازہ ترین

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture
تازہ ترین

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
We will not allow terrorists to spread unrest, says Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردوں کو بدامنی نہیں پھیلانے دیں گے ،وزیراعظم

8 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.
اہم ترین

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Boeing's $20 billion contract to develop a sixth-generation advanced fighter jet for the US Navy.

بوئنگ کا امریکی بحریہ کیلئے چھٹی نسل کا جدید جنگی طیارہ تیار کرنے کا 20ارب ڈالر کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

14% increase in remittances from overseas Pakistanis.

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ

12 اکتوبر , 2026
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
The Hollywood film 'Resident Evil' broke box office records, grossing $320 million worldwide.

ہالی وڈ کی فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ نے باکس آفس کے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا بھر سے 32 کروڑ ڈالر کما لیے

12 اکتوبر , 2026
Boeing's $20 billion contract to develop a sixth-generation advanced fighter jet for the US Navy.

بوئنگ کا امریکی بحریہ کیلئے چھٹی نسل کا جدید جنگی طیارہ تیار کرنے کا 20ارب ڈالر کا معاہدہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔