بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

31 منٹس پہلے
A A
Accused who killed a child by running him over with a vehicle in Multan killed in an alleged police encounter.
Share on Facebookwhatsapp

ملتان ( پاک ترک نیوز) ملتان میں معصوم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم توقیر نذیر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم گزشتہ رات سی سی ڈی ملتان کی حراست سے فرار ہوگیا تھا۔سی سی ڈی بہاولپور کے مطابق اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار دو مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت توقیر نذیر کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

پولیس کے مطابق ملزم کا ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملزم توقیر نذیر نے ملتان میں یتیم بچے وسیم عباس کو اپنی گاڑی تلے کچل کر قتل کردیا تھا۔ واقعے کے بعد ملزم کو حراست میں لیا گیا، تاہم وہ گزشتہ رات سی سی ڈی ملتان کی حراست سے فرار ہوگیا تھا۔

موضوعات : multanpolicewaseemabbas
ShareSend

متعلقہ خبریں

Horrific traffic accident in Multan; all five occupants of the car killed.
تازہ ترین

ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، کار میں سوار پانچوں افراد جاں بحق

19 اکتوبر , 2026
Police encounter in Karachi; 2 alleged robbers killed
تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلے ،2مبینہ ڈاکو ہلاک

17 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول
تازہ ترین

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
Fourteen coaches of the Rehman Baba Express derailed in Multan; five passengers died, and over 30 were injured.
پاکستان

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

13 اکتوبر , 2026
Islamabad Police orders action against those who file false rape cases
تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کا ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

12 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area
تازہ ترین

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Prime suspect in Laiba suicide case killed by gunfire from his own associates

لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over deaths in bus accident in Rajanpur

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راجن پور میں بس حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Attack on Medina with 4 drones; Saudi-led coalition forces claim to have destroyed them.

مدینہ منورہ پر 4 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

21 اکتوبر , 2026
Prime suspect in Laiba suicide case killed by gunfire from his own associates

لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

21 اکتوبر , 2026
Accused who killed a child by running him over with a vehicle in Multan killed in an alleged police encounter.

ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

21 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔