پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

51 منٹس پہلے
A A
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
Share on Facebookwhatsapp

ہنگو(پاک ترک نیوز )ہنگو کے علاقے سروخیل میں گھر کے اندر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔

ڈی پی او ہنگو صلاح الدین کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ہنگو کے علاقے توغ سرائے میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا تھا۔

موضوعات : HanguKILLEDkpmurderpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
Main suspect involved in industrialist's murder arrested in Faisalabad
پاکستان

فیصل آباد،صنعتکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

23 اکتوبر , 2026
Accused who killed a child by running him over with a vehicle in Multan killed in an alleged police encounter.
تازہ ترین

ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

21 اکتوبر , 2026
Police encounter in Karachi; 2 alleged robbers killed
تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلے ،2مبینہ ڈاکو ہلاک

17 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول
تازہ ترین

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

یہ بھی پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026
سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

2 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Hearing on the determination of the new annual base electricity tariff to be held at NEPRA tomorrow.

بجلی کے سالانہ نئے بنیادی ٹیرف کا تعین ،نیپرا میں کل سماعت ہو گی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In