جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

52 منٹس پہلے
A A
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت کے واقعے سے متعلق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس حکام کو موصول ہوگئی ہیں، جن میں شاہزیب اور ان کی اہلیہ صبا کو گولیاں لگنے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ دیگر افراد کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے نمونے تجربہ گاہ بھیج دیے گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہزیب کو سر کے بائیں جانب گولی لگی، جو دائیں جانب سے باہر نکل گئی، جبکہ ان کی اہلیہ صبا کو سر کے دائیں جانب گولی لگی، جو بائیں جانب سے باہر نکلی۔

حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے گولیوں کے تین خول ملے تھے۔ شاہزیب اور ان کی بہن شمائلہ کے ہاتھوں سے بھی بارود کے ذرات کے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شمائلہ کی لاش کے نمونے بھی حاصل کیے گئے، جبکہ ان کے منہ سے جھاگ نکلنے کا مشاہدہ کیا گیا۔ دونوں بچیوں کے منہ سے بھی جھاگ نکل رہے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شاہزیب کی بہن اور بچیوں کے مختلف اعضا سے حاصل کیے گئے نمونوں کی تجربہ گاہ سے رپورٹ آنے کے بعد موت کی اصل وجوہات معلوم ہو سکیں گی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات : karachimurderpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.
اہم ترین 3

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026
Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.
تازہ ترین

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

13 اکتوبر , 2026
Major terror plot foiled in Karachi, 3 terrorists arrested
پاکستان

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

12 اکتوبر , 2026
Islamabad Police orders action against those who file false rape cases
تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کا ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

12 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area
تازہ ترین

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

16 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

16 اکتوبر , 2026
سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

16 اکتوبر , 2026
این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In