ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلے ،2مبینہ ڈاکو ہلاک

1 گھنٹہ پہلے
A A
Police encounter in Karachi; 2 alleged robbers killed
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی میں شاہراہ نورجہاں پولیس نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے قلندریہ چوک، بلاک جے کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق قلندریہ چوک کی مرکزی سڑک پر دو مسلح ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ شہری کی نشاندہی پر دورانِ گشت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے رکنے کے بجائے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ملزمان ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو 5 روز بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے دو پستول، پانچ موبائل فون اور ایک 125 موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

موضوعات : incounterkarachipolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول
تازہ ترین

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.
اہم ترین 3

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026
Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.
تازہ ترین

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

13 اکتوبر , 2026
Major terror plot foiled in Karachi, 3 terrorists arrested
پاکستان

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

12 اکتوبر , 2026
Islamabad Police orders action against those who file false rape cases
تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کا ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

12 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area
تازہ ترین

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Increase in the departure of medical experts from Pakistan; over 14,000 health professionals have left the country in three years.

پاکستان سے طبی ماہرین کی بیرونِ ملک روانگی میں اضافہ، تین سال میں 14 ہزار سے زائد ہیلتھ پروفیشنلز ملک چھوڑ گئے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan is prepared to defend its national security on every front, says General Syed Aamir Raza.

پاکستان ہر محاذ پر ملکی سلامتی کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے، جنرل سید عامر رضا

17 اکتوبر , 2026
China’s major move to challenge the global dominance of the dollar; campaign to establish the yuan as a global currency intensifies.

ڈالر کی عالمی حکمرانی کو چیلنج کرنے کے لیے چین کا بڑا قدم، یوآن کو عالمی کرنسی بنانے کی مہم تیز

17 اکتوبر , 2026
After forty years, a woman who was separated from her family in Bangladesh during her childhood has been reunited with them.

چالیس سال بعد بنگلہ دیش سے بچپن میں بچھڑنے والی خاتون کا خاندان مل گیا

17 اکتوبر , 2026
Major terror plans foiled in Punjab, CTD conducts 91 operations, arrests 8 terrorists

پنجاب میں دہشت گردی کے بڑے منصوبے ناکام، سی ٹی ڈی کے 91 آپریشنز، 8 دہشت گرد گرفتار

17 اکتوبر , 2026
The Lahore High Court has declared the FBR's notices seeking bank records null and void.

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے بینک ریکارڈ طلب کرنے کے نوٹسز کالعدم قرار دے دیے

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔