ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

1 دن پہلے
A A
The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں، وزیراعظم سے جو بھی ڈیمانڈ کی، انہوں نے فوری طور پر مان لی اور صوبے کو مزید فنڈز دینے پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو مضبوط بنانا اور صوبے کی ترقی یقینی بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ وفاق سے صوبے کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: گوادر میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

انہوں نے کہا کہ گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کو نتائج بھگتنا پڑیں گے، کرپشن اور امن و امان کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، صوبے میں امن و امان کا قیام اور ترقیاتی عمل کو آگے بڑھانا ناگزیر ہے۔ خیبرپختونخوا کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔

موضوعات : governerkhyberpkprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process
تازہ ترین

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Sohail Afridi is in safe hands, no one knows anything about his future, says Khyber Pakhtunkhwa Governor
تازہ ترین

سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، مستقبل کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں،گورنر خیبر پختونخوا

24 اکتوبر , 2026
Prime Minister meets with a delegation from Alvarez & Marsal; discusses promotion of investment.
تازہ ترین

وزیراعظم کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر , 2026
Corruption during PTI era, education department affected
تازہ ترین

پی ٹی آئی دور میں کرپشن ،محکمہ تعلیم کا شعبہ متاثر

23 اکتوبر , 2026
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.
تازہ ترین

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.
تازہ ترین

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar leaves for Istanbul to attend a key diplomatic meeting involving 7 countries.

اسحاق ڈار7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک میں شرکت کے لیے استنبول روانہ

یہ بھی پڑھیں

Rain disrupts weather in various parts of the country

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم کی انگڑائی

24 اکتوبر , 2026
Financial irregularities worth Rs 18.46 billion revealed in Peshawar Economic Zones Company

پشاور، اکنامک زونز کمپنی میں 18ارب 46 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

24 اکتوبر , 2026
Lahore 2,354 motorcycles, rickshaws and cars registered in the name of citizens

لاہور: شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ

24 اکتوبر , 2026
Important meeting of foreign ministers of 8 countries in Istanbul, emphasis on diplomacy to resolve regional disputes

استنبول میں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

24 اکتوبر , 2026
18-month-old child dies of monkeypox in Karachi; death toll in Sindh reaches 12.

کراچی میں منکی پاکس سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 12ہو گئی

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔