دوحہ (پاک ترک نیوز )امریکا ایران حالیہ جھڑپ کے بعد آبنائے ہرمز سے 48 جہاز بحفاظت گزر گئے۔
قطری ٹی وی کے اعداد و شمار کے مطابق 26 جون سے 28 جون تک گزرنے والے جہازوں میں 28 تیل و گیس کے ٹینکر اور 7 بلک کیریئر تھے۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے قابومیں ہے،عباس عراقچی
قطری ٹی وی کا کہنا ہے کہ یہ تعداد حملوں سے پہلے گزرنے والے ٹریفک سے کم ہے، بدھ کو یہ تعداد 70 تک جا پہنچی تھی۔












