اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

طالبان رجیم میں وسائل کی جنگ ،افغانستان پھر خانہ جنگی کے دہانے پر

4 مہینے پہلے
A A
War over resources under Taliban regime, Afghanistan on the brink of civil war again
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز ) طالبان رجیم کی ظالمانہ پالیسیوں اور وسائل پر قبضے کی جنگ نے افغانستان کو ایک بار پھر خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچا دیا ۔

باغی کمانڈر جمعہ خان فاتح کی افغان رجیم کیخلاف جنگی تیاریوں میں اضافہ ،صوبہ بدخشاں میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ۔طالبان رجیم اور سابق ڈپٹی گورنر جمعہ خان فاتح میں اختلافات نے سنگین عسکری و سیاسی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے

افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق بدخشاں میں طالبان رجیم کیخلاف باغی تاجک کمانڈر جمعہ خان فاتح کی عسکری صف بندی اور جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں،کمانڈر جمعہ خان نے جنگجوؤں کو منظم کرنےکے ساتھ ساتھ مقامی عمائدین سے مشاورت بھی تیز کر دی۔

افغان انٹرنیشنل کے مطابق افغان رجیم کی مذاکرات اور نئے عہدے کی پیشکشیں کے باوجود جمعہ خان نے حکومتی ڈھانچے میں واپسی کو مسترد کر دیا ہے ،کمانڈر جمع خان نےاپنی فورسز کو ہائی الرٹ پر رکھ کر فوجی و لاجسٹک دونوں لحاظ سے مکمل طور پر تیار کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغان رجیم میں دراڑ،طالبان امیر کا اپنے ہی کمانڈر کیخلاف آپریشن کا حکم

جمعہ خان فاتح کے مطابق بدخشاں کاپہاڑی علاقہ طالبان رجیم کیلئے ان کیخلاف فوجی آپریشن انتہائی مشکل بنادے گا۔

افغان طالبان کی عوام دشمن پالیسیوں کیوجہ سے اس وقت افغانستان میں کئی اسلحہ بردار تحریکیں شروع ہو چکی ہیں۔افغان طالبان رجیم کیخلا مسلح تحریکوں میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ،افغان فریڈم فرنٹ،افغان گرین ٹرینڈ اورجمعہ خان فاتح کی تحریک شامل ہے

عالمی ماہرین کے مطابق افغان طالبان کی بدترین آمرانہ طرزِ حکومت اور وسائل پر قبضے کی جنگ نے طالبان کو تقسیم کر دیا۔افغانستان میں بڑھتی آزادی پسند تحریکیں واضح ثبوت ہیں کہ افغان عوام طالبان کی بدترین رجیم سے تنگ آ چکے ہیں۔

موضوعات : #warafghanistantaliban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw
تازہ ترین

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

21 اکتوبر , 2026
Russia offers cooperation to help end tensions between Pakistan and Afghanistan.
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

20 اکتوبر , 2026
The Taliban's policies have severely affected the fundamental rights and freedoms of citizens.
تازہ ترین

طالبان کی پالیسیوں کے باعث شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیاں شدید متاثر

14 اکتوبر , 2026
4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.
تازہ ترین

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026
Global confirmation of terrorism from Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید
پاکستان

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
America and Iran agree not to attack each other

امریکا اور ایران ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر تیار

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔