منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے قابومیں ہے،عباس عراقچی

2 مہینے پہلے
A A
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے قابومیں ہے،عباس عراقچی
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہناہے امریکا لبنان پر اسرائیلی حملے بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالے،مسئلہ لبنان سمیت امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے تمام حصوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا امریکہ کی طرف سے دستخط کیے گئے ایم او یو کو اسرائیل نے بھی قبول کیا ہے،امریکا اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئےاسرائیل کو لبنان میں حملے بند کرنے پر مجبور کرے،اسرائیل ، لبنان کے ان علاقوں سے دستبردار ہو جائے جن پر اس کا قبضہ ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے قابومیں ہے، 30 دن تک ایران کی سخت نگرانی ہوگی ،تمام رکاوٹیں دور ہونے کے بعد آبنائےہرمز کی مکمل صلاحیت بحال کر دی جائے گی،کسی قسم کی مداخلت یا یکطرفہ اقدام سے صورتحال بگڑ جائے گی اور آبنائے دوبارہ کھولنے میں تاخیر ہوگی۔

موضوعات : Abbas AraqchiStrait of Hormuzunder Iran's
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی
تازہ ترین

امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد
اہم ترین

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

13 اگست , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،11افراد ہلاک

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،11افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In