پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سکولوں میں 3ماہ کی چھٹیاں ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

4 مہینے پہلے
A A
3-month vacations in schools, Lahore High Court seeks response from government
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے پنجاب کے سکولوں میں تین ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔
جسٹس خالداسحاق نےآل پرائیوٹ سکولزفیڈریشن کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاکہ پنجاب حکومت نےموسم گرماکی تعیطلات کےلیےتین ماہ تک تعیلمی ادارےبندکرنےکانوٹفیکشن جاری کیا،پاکستان میں تعلیمی سال کم ہوکر 120 دن کارہ گیا،جبکہ امریکا ،انگلینڈسمیت بڑےمماملک میں تعلیمی سال 230 دن کا ہے۔
درخواست گزار کےمطابق تین ماہ تعلیمی ادارےبندکرنےسےطلباکی پڑھائی شدیدمتاثرہوگی،تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی کی راہ پرگامزن نہیں ہوسکتا،لہذاعدالت تین ماہ تک تعلیمی ادارےبندکرنےکا نوٹفیکیشن کالعدم قرار دے اور موسم گرما کی تعطیلات چھ سے آٹھ ہفتے کرنےکا حکم دے۔
عدالت نےتین ماہ کی چھٹیوں کانوٹیکفیشن پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعا مسترد کر کےپنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر کہ جواب طلب کرلیا۔

موضوعات : #schoolseducaitonvaucation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

26 اگست , 2026
Schools in Punjab will open on August 24.
تازہ ترین

پنجاب میں 24 اگست سے اسکول کھل جائیں گے

22 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
MDCAT 2026 in Sindh will be held on August 16; examination centers and arrangements announced.
تازہ ترین

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو ہوگا، امتحانی مراکز اور انتظامات کا اعلان

31 جولائی , 2026
Private schools demand resumption of academic activities from August 3.
تازہ ترین

نجی اسکولوں کا 3 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ

30 جولائی , 2026
Decision taken to further intensify action against unregistered private schools.
تازہ ترین

غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
Accused Omar Hayat sentenced to death in TikToker Sana Yousuf murder case

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔