جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

2 مہینے پہلے
A A
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کا اعلان۔۔۔ صوبے بھر کے اسکول 24 اگست سے دوبارہ کھل جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب نے اسکول کھولنے سے پہلے صفائی، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ اسکول کھلنے سے قبل تمام ضروری انتظامات مکمل کیے جائیں۔

کلاس رومز، واش رومز، کھیل کے میدان اور اسکول کے دیگر مقامات کی مکمل صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ طلبہ کے لیے صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی۔

وزیر تعلیم نے اسکولوں میں پانی کی ٹینکیوں اور چھتوں کی صفائی اور جراثیم کشی کی بھی ہدایت کردی۔

مون سون کے پیش نظر نکاسی آب کے نظام کو چیک کرنے، ڈینگی سے بچاؤ کے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد اور مچھروں کی افزائش کے ممکنہ مقامات ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسکولوں میں زیر تعمیر یا مرمتی کام والے علاقوں کو طلبہ سے محفوظ رکھنے کے لیے مناسب رکاوٹیں لگانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ پنکھے، لائٹس، سوئچز، ساکٹس اور بجلی کی وائرنگ کی مکمل جانچ کرنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ طلبہ کو کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رکھا جاسکے۔

وزیر تعلیم پنجاب نے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں سیکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو ہوگا، امتحانی مراکز اور انتظامات کا اعلان

اسکول کھلنے سے قبل سی سی ٹی وی کیمروں سمیت دیگر سیکیورٹی آلات فعال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

رانا سکندر حیات نے اسکول سربراہان کو دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے سے قبل حتمی معائنہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غفلت، تاخیر یا حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات : #punjabeducaitonschoolsvacations
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system
تازہ ترین

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Schools in Punjab will open on August 24.
تازہ ترین

پنجاب میں 24 اگست سے اسکول کھل جائیں گے

22 اگست , 2026
Funds for 40 district councils in Punjab frozen; 286 development projects affected.
تازہ ترین

پنجاب کی 40 ضلعی کونسلز کے فنڈز منجمد، 286 ترقیاتی منصوبے متاثر

18 اگست , 2026
Approval granted for Green Industrial Economic Zone in Punjab; incentives announced for investors.
تازہ ترین

پنجاب میں گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری ، سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کا اعلان

4 اگست , 2026
MDCAT 2026 in Sindh will be held on August 16; examination centers and arrangements announced.
تازہ ترین

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو ہوگا، امتحانی مراکز اور انتظامات کا اعلان

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
Significant increase in salaries and perks of superior court judges.

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔