بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو ہوگا، امتحانی مراکز اور انتظامات کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
MDCAT 2026 in Sindh will be held on August 16; examination centers and arrangements announced.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست بروز اتوار کیا جائے گا۔ سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق صوبے بھر میں امتحان کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا امتحان کراچی، حیدرآباد، جامشورو، لاڑکانہ، سکھر، میرپورخاص، شہید بینظیرآباد اور اسلام آباد میں قائم امتحانی مراکز پر بیک وقت لیا جائے گا۔

کراچی میں امتحان این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، حیدرآباد میں پبلک اسکول لطیف آباد، جامشورو میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، میرپورخاص میں میر شیر محمد ٹالپور پبلک اسکول، لاڑکانہ میں پولیس ٹریننگ اسکول گراؤنڈ، واگن روڈ، شہید بینظیرآباد میں قائدِ عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سکھر میں آئی بی اے پبلک اسکول، اولڈ ایئرپورٹ روڈ میں منعقد ہوگا۔

سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق اسلام آباد منتقل ہونے والے سندھ کے رہائشی امیدواروں کے لیے امتحانی مرکز پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں قائم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں مزید 555 سرکاری اسکول بند یا ضم کرنے کا فیصلہ

حکام کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا دورانیہ تین گھنٹے ہوگا اور تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ رپورٹنگ وقت پر امتحانی مراکز پہنچیں۔ امتحان مکمل ہونے سے قبل کسی بھی امیدوار کو امتحانی ہال سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق امیدواروں کی سہولت کے لیے تمام امتحانی مراکز پر والدین کے لیے علیحدہ انتظار گاہیں قائم کی جائیں گی، جبکہ امتحانی ہال کے اندر امیدواروں کو ضروری اسٹیشنری اور صاف پینے کا پانی بھی فراہم کیا جائے گا تاکہ امتحان شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد کیا جا سکے۔

موضوعات : #mdcateducaitonmedical
ShareSend

متعلقہ خبریں

The entry test for postgraduate medical admissions in Punjab will be held on October 25.
تازہ ترین

پنجاب میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہوگا

22 اگست , 2026
Schools in Punjab will open on August 24.
تازہ ترین

پنجاب میں 24 اگست سے اسکول کھل جائیں گے

22 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
MDCAT 2026 date changed; new schedule released.
تازہ ترین

ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل، نیا شیڈول جاری

6 اگست , 2026
Decision taken to further intensify action against unregistered private schools.
تازہ ترین

غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ

7 جولائی , 2026
3-month vacations in schools, Lahore High Court seeks response from government
تازہ ترین

سکولوں میں 3ماہ کی چھٹیاں ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

19 مئی , 2026
اگلی خبر
Iran claims destruction of three US F-35 jets in Jordan; US denies the claim.

ایران کا اردن میں امریکہ کے 3 ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ،امریکہ کا انکار

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔