پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں اکتوبر سے دسمبر تک میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ کرلیا، جس کا مقصد طلبہ میں کھیلوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ نئے ٹیلنٹ کی تلاش ہے۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے اجلاس میں اسپورٹس ایکشن پلان کا جائزہ لیا گیا، جس میں وزیر تعلیم نے منصوبے کی منظوری دی۔

حکام نے اجلاس کو بریفنگ میں بتایا کہ پنجاب کے تمام 35 ہزار اسکولوں میں اسپورٹس کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں، جبکہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے 450 اسکولوں کو کھیلوں کا سامان بھی فراہم کیا جاچکا ہے۔منصوبے کے تحت سرکاری اسکولوں کے درمیان مختلف کھیلوں کے مقابلے تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر ہوں گے۔ مقابلوں میں کامیاب طلبہ کے لیے بالترتیب 5 لاکھ، 3 لاکھ اور ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔رانا سکندر حیات نے مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ اور طالبات کے لیے الگ الگ انعامی رقم مختص کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیئرنگ کے بغیر گاڑی،ٹیسلا کی روبوٹیکسی تیار

صوبائی وزیر تعلیم نے غیرمعمولی کھیلوں کی صلاحیت رکھنے والے طلبہ کی نشاندہی کرکے انہیں مکمل معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت باصلاحیت طلبہ کو بین الاقوامی سطح پر مواقع حاصل کرنے میں مدد دے گی اور انہیں کھیلوں میں مستقبل بنانے کے لیے بھرپور سپورٹ فراہم کرے گی۔

موضوعات : #schoolseducationsports
ShareSend

متعلقہ خبریں

Maaz Sadaqat follows in Saim Ayub's footsteps; 'No-Look Six' video goes viral.
پاکستان

معاذ صداقت بھی صائم ایوب کے نقش قدم پر ،نو لک سکس کی وڈیو وائرل

10 اکتوبر , 2026
HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.
تازہ ترین

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Cristiano Ronaldo announces he will not retire, decides to continue playing for Portugal.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان، پرتگال کے لیے کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ

7 اکتوبر , 2026
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings
تازہ ترین

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

5 اکتوبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system
تازہ ترین

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.
تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Decision made to establish strategic petroleum reserves in Pakistan; feasibility study initiated.

پاکستان میں اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ، فزیبلٹی اسٹڈی شروع

یہ بھی پڑھیں

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

12 اکتوبر , 2026
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
Germany's involvement raises fears of a two-year delay for Britain's advanced fighter jet; the 2035 target is at risk.

جرمنی کی شمولیت سے برطانیہ کے جدید جنگی طیارے میں دو سال تاخیر کا خدشہ، 2035 کا ہدف خطرے میں پڑ گیا

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔