بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی

5 مہینے پہلے
A A
Accused Omar Hayat sentenced to death in TikToker Sana Yousuf murder case
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ ملزم کو بیس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ،،ثناء یوسف کو دو جون 2025 کو گھر میں قتل کیا گیا،تین جون کو پولیس نے قاتل کو جڑانوالہ سے گرفتار کیا 13 جون کو شناخت پریڈ کے دوران چشم دید گواہان نے ملزم کو شناخت کیا، کیس میں مجموعی طور پر 50 سے زائد سماعتیں ہوئیں ،چالان میں مجموعی طور پر 31 گواہان کی فہرست فراہم کی گئی ۔بعدازاں پراسکیوشن نے 4 گواہان کو ترک کردیا گیا تھا.۔پراسکیوشن کیجانب سے 27 گواہان عدالت میں پیش ہوئے
مقدمہ کا ملزم عمر حیات جڑانوالہ والا کا رہائشی ہے ،مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی چشم دید گواہان ہیں ،20 ستمبر کو ملزم پر فرد جرم عائد کی گئی تھی،25 ستمبر کواستغاثہ کے پہلے گواہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔
ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں 2 ہفتے سے زائد وقت کیلئے ٹرائل رکا رہا،19 مئی کو مقدمہ کا ٹرائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا گیا۔

موضوعات : #tiktokersanayousaf
ShareSend

متعلقہ خبریں

Targeted killing of TikToker Ayesha in Taxila; 3 suspects in custody.
تازہ ترین

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر عائشہ کی ٹارگٹ کلنگ، 3 مشتبہ افراد زیر حراست

18 اگست , 2026
Verdict reserved in TikToker Sana Yousaf murder case
تازہ ترین

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

19 مئی , 2026
اگلی خبر
Ebola death toll rises to 131, WHO emergency committee meeting called

ایبولا سے ہلاکتوں کی تعداد 131ہو گئی،ڈبلیو ایچ او ہنگامی کمیٹی کا اجلاس طلب

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔