جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تحریک انصاف کی توہین عدالت درخواست پر جلد سماعت کی کوشش،ڈیل کرتے تو بانی جیل نہ کاٹتے ،بیرسٹر گوہر

2 مہینے پہلے
A A
Efforts underway for an early hearing on the PTI's contempt of court petition; had there been a deal, the founding chairman would not be in prison Barrister Gohar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست پر جلد سماعت مقرر کرانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سپریم کورٹ پہنچے، جہاں انہوں نے چیف جسٹس سے ملاقات کی کوشش کی، تاہم چیف جسٹس کی مصروفیت کے باعث ملاقات نہ ہوسکی۔

بیرسٹر گوہر کے مطابق ان کی اور لطیف کھوسہ کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات ہوئی ہے۔ رجسٹرار نے بینچ کی تشکیل کے حوالے سے یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ آن لائن بھی بینچ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ امید ہے سپریم کورٹ جلد درخواست کی سماعت مقرر کرے گی۔بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ہسپتال میں ایک منٹ بھی قیام نہیں کرنا چاہتے، صرف ضروری طبی ٹیسٹ کروانا چاہتے ہیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے ڈیل کرنا ہوتی تو وہ تین سال جیل میں نہ کاٹتے۔

موضوعات : barriestergoharfounderptiimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق
اہم ترین 3

مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف
اہم ترین 2

دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف

8 اکتوبر , 2026
Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے
اہم ترین 2

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
Barrister Gohar meets Senator Raja Nasir Abbas, discusses political situation
تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کی سینیٹر راجہ ناصر عباس سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

7 اکتوبر , 2026
PTI long march route changed; it will head to Khyber before Peshawar.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ تبدیل ،پشاور سے پہلے ،خیبر جائے گا

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Deadline set for completion of Gujranwala Yellow Line Mass Transit Project by March 2027.

گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔