جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

1 گھنٹہ پہلے
A A
وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
Share on Facebookwhatsapp

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ داتو سری سیف الدین نسوتیون اسماعیل نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ملائیشین وزیر داخلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم انور ابراہیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم نے سکیورٹی، قانون نافذ کرنے والے اداروں، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی ملائیشیا کی جانب سے حمایت کو سراہا۔

ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے وزیراعظم انور ابراہیم کی جانب سے شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا اور پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے میں ملائیشیا کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سزایافتہ افراد کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ معاہدے پر ملائیشیا کے وزیر داخلہ داتو سری سیف الدین نسوتیون اسماعیل اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے دستخط کیے۔

ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

موضوعات : shahbaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم
اہم ترین 2

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان

وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

21 اگست , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کی شکایت کی امید نہیں تھی، نواز شریف
اہم ترین 2

سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کی شکایت کی امید نہیں تھی، نواز شریف

15 اگست , 2026
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور
اہم ترین 2

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور

15 اگست , 2026
وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

14 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

21 اگست , 2026
دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In