ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور

2 مہینے پہلے
A A
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور
Share on Facebookwhatsapp

مری(پاک ترک نیوز )مری میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوا ، جس کی صدارت پارٹی کے صدر میاں نواز شریف نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آزاد کشمیر کے نو منتخب لیگی ارکان شریک ہوئے۔

اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے نام پر غور کیا گیا

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، طارق فاروق اور کرنل ریٹائرڈ وقار بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے آزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے انتخاب کا اختیار میاں نواز شریف کو دے دیا ہے۔ نواز شریف تمام امیدواروں اور پارلیمانی ارکان سے مشاورت کے بعد حتمی نام کا اعلان کریں گے۔

اجلاس میں آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے قیام کے لیے درکار حکمت عملی، اتحادیوں سے رابطوں اور اہم عہدوں کی تقسیم سے متعلق امور بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔

مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے آج ہی متوقع ہیں، جبکہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے نام کے اعلان کے بعد حکومت کی تشکیل کا عمل مزید تیز ہوجائے گا

موضوعات : ElectionMaryam Nawazmeetingnawaz sharifshahbaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

24 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان

سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق

15 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر

پشاور ،بجلی کی تار چوری کرنے کیلئے شہری کھمبے پر چڑھ گیا

یہ بھی پڑھیں

Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan wins bronze medals in hockey and volleyball

ایشین گیمز ، پاکستان نے ہاکی اور والی بال میں کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔