جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

2 مہینے پہلے
A A
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست
Share on Facebookwhatsapp

لیڈز(پاک ترک نیوز )پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلیڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

لیڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری 233 کے جواب میں پاکستانی ٹیم 135 پر پویلین لوٹ گئی، جس کے بعد سیریز کے پہلے مقابلے میں مہمان ٹیم کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ ٹیم 409 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، ہیری بروک 91 اور جارڈن کاکس73 رنز بناکر نمایاں رہے۔

علی عثمان نے 5 اور خرم شہزاد نے 3 وکٹیں حاصل کیں، 238 رنز کے خسارے سے پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز کیا اور اس کی بیٹنگ لائن نے 37 اعشاریہ 3 اوورز میں آل آؤٹ ہوگئی، محمد رضوان 41 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔

انگلینڈ کی ٹیم کی 233 رنز کی برتری کے خاتمے کےلیے پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں میدان میں اتری تو بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، امام الحق صفر، آذان اویس 9، کپتان سلمان علی آغا 4، علی عثمان 7، خرم شہزاد 8 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

اس اننگز میں شان مسعود 29، عبداللّٰہ شفیق 15 اور سعود شکیل 14 رنز کے ساتھ قابل ذکر رہے۔

اولی رابنسن اس اننگز میں 3 اور مجموعی طور پر 8 وکٹ لینے میں کامیاب رہے ہیں۔ جوش نے بھی اس اننگز میں 3 جبکہ میچ میں 8 پاکستانی کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا ہے جبکہ جوفرا آرچر نے 3 وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔

موضوعات : leadstestpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Armed men open fire on police in Karak; SHO and gunman martyred.
اہم ترین

کرک میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گن مین شہید

8 اکتوبر , 2026
Resurgence of unrest in Khyber Pakhtunkhwa; no policy that paves the way for terrorism is acceptable: Sohail Afridi.
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں ،سہیل آفریدی

8 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل
پاکستان

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل

8 اکتوبر , 2026
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
پاکستان

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ
پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ

8 اکتوبر , 2026
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In