منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

3 مہینے پہلے
A A
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے، عالمی توجہ مضبوطی سے پاکستان پر مرکوز ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا سیاسی شکایات اور اختلافات کا حل جمہوری، آئینی اور پُرامن ذرائع سے نکالا جانا چاہیے، پارلیمان اور سیاسی عمل ایسے مسائل کو حل کرنے کے مناسب فورمز ہیں، ہم سیاسی حل کے حصول کے لیے پُرعزم ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا الیکشن کمیشن سے قبل از وقت انتخابی شیڈول واپس لینے کا مطالبہ کر چکے ہیں ، زیر التوا شکایات کے ازالے کے لیے ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن قائم کرنے کی کوشش کریں گے، معاملات کو منصفانہ انجام تک پہنچانے کے لیے کمیشن قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، صورتِ حال دشمن عناصر، بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کو فائدہ اٹھانے کا غیر ضروری موقع فراہم کر رہی ہے، تمام مظاہرین سے اپیل کرتا ہوں احتجاج کو پُرامن طور پر ختم کریں۔

انہوں نے کہا کہ قانون کو اپنے ہاتھ لینے والے افراد خود کو مقامی حکام کے حوالے کریں، قانونی عمل کو اپنا راستہ اختیار کرنے دیں، کشمیر کے عوام کو احتجاج، محاذ آرائی، غیر یقینی صورتِ حال سے نہیں گزرنا چاہیے، وفاق، تمام فریق متفق ہوں تو آزاد کشمیر حکومت احتجاج کرنے والی جماعتوں سے متعلق نوٹیفکیشنز کا جائزہ لے سکتی ہے۔

موضوعات : BILAWAL BHUTOiran warusa war
ShareSend

متعلقہ خبریں

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات
اہم ترین 3

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
اہم ترین 3

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران
اہم ترین

امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

8 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
اگلی خبر
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔