بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

صدر زرداری کا دورہ کرغزستان ،وفود کی سطح پر مذاکرات

2 مہینے پہلے
A A
صدر زرداری کا دورہ کرغزستان ،وفود کی سطح پر مذاکرات
Share on Facebookwhatsapp

کرغزستان(پاک ترک نیوز )صدر آصف زرداری کے دورہ کرغزستان کے دوران ۔ پاکستان اور کرغزستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ، صدر زرداری کا کہناہے پاکستان اور کرغزستان میں دوستانہ اور تاریخی تعلقات ہیں ،دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا امن اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ کرغزستان ایک خوبصورت ملک ہے ،یہاں آ کر خوشی ہوئی۔ مہمان نوازی پر کرغز ہم منصب اور حکومت کا شکر گزار ہوں

ٰیہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ نے دشمن کے 8طیارے مار گرائے ،صدر زرداری

کرغز صدر نے کہا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ، پاکستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے ،توانائی کے شعبے میں تعاون اور کاسا 1000 منصوبے پر موثر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہیں ۔معدنیات ،زراعت ،ٹیکسٹائل ،حلال انڈسٹری ،صحت ،آئی ٹی اور سیاحت میں تعاون بڑھائیں گے۔

استقبالیہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش۔ کرغز صدر نے پاکستانی ہم منصب کا خیرمقدم کیا، ، دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔

موضوعات : delegation-level talksKyrgyzstanzardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری
پاکستان

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

21 اگست , 2026
وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر سے ملاقات،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

14 اگست , 2026
پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان

پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

11 اگست , 2026
ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی
اہم ترین 2

ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

9 اگست , 2026
Bilawal Bhutto calls parliamentary party meeting ahead of budget
اہم ترین 3

بلاول بھٹو نے بجٹ سے پہلے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا

12 جون , 2026
صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس
اہم ترین 2

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

10 جون , 2026
اگلی خبر
بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

یہ بھی پڑھیں

Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔