اتوار , 9 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

2 گھنٹے پہلے
A A
ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ایوان صدر میں ہوگی، ذرائع کے مطابق ملاقات میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں 24 ججز کی تقرری کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت صدر مملکت سے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کرنے کی درخواست کرے گی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 کے تحت صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرنے کے پابند ہیں، جبکہ ایوان صدر کے ذرائع کا مؤقف ہے کہ صدر مملکت صرف پوسٹ آفس نہیں، انہیں سمری روکنے کا صوابدیدی اختیار بھی حاصل ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئینی و قانونی ماہرین موجودہ صورتحال کا قابل قبول حل نکالنے کے لیے مشاورت کریں گے۔

صدر مملکت نے تاحال سمری پر دستخط نہیں کیے اور نہ ہی سمری پر کوئی اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے۔

حکومت آج کے اجلاس میں آئین کے آرٹیکل 48 کے تناظر میں مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ بھی دے گی۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں حکومت خود ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے آپشن پر بھی غور کر رہی ہے۔

موضوعات : important meetingPML-Npppthe Presidential Palacezardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

Those counting down will themselves be set straight, and their count will be set straight too—Rana Sanaullah.
تازہ ترین

الٹی گنتی گننے والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے ،ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی ،رانا ثناء اللہ

8 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن
پاکستان

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن

3 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N Emerges Victorious
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ نے میدان مار لیا

3 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 13 seats, PPP wins 5.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 13،پیپلز پارٹی 5سیٹوں پر کامیاب

3 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے
اہم ترین 3

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

2 اگست , 2026
اگلی خبر
آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات

آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات

آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات

9 اگست , 2026
ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

9 اگست , 2026
محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل تیز کرنے کا حکم

محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل تیز کرنے کا حکم

9 اگست , 2026
دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ

دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ

9 اگست , 2026
شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

8 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In