بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاک فضائیہ نے دشمن کے 8طیارے مار گرائے ،صدر زرداری

4 مہینے پہلے
A A
پاک فضائیہ نے دشمن کے 8طیارے مار گرائے ،صدر زرداری
Share on Facebookwhatsapp

 اسلا آباد (پاک ترک نیوز ) صدر آصف علی زرداری کا کہناہے معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے دشمن کے 8 طیارے مار گرائے۔اسلام آباد میں معرکہ حق کی کامیابی کی پہلی سالگرہ تقریب سے خطاب میں صدر مملکت نے کہا کہ پاک فضائیہ اور پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔

صدر زرداری نے کہا  پاکستان کی بہادر افواج کے سپوتوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا، ہماری فضائیہ نے دشمن کے 8 طیارے مار گرائے۔

آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ بھارت نے پاکستان پر بلااشتعال حملہ کیا، بھارت نے پاکستان کی سول آبادی اور عبادت گاہوں پر حملے کیے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ اور پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، پاکستان کی بہادر افواج کے سپوتوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا۔

صدر مملکت نے یہ بھی کہا کہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ ہے، مسئلہ کشمیر حل طلب ہے، پاکستان کشمیر کے عوام کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

صدر زرداری نے کہا  پاکستان فلسطینی عوام کی غیرمشروط حمایت جاری رکھے گا، افغانستان کے ذریعے پاکستان میں ہونے والی بھارتی دہشت گردی کو ختم ہونا چاہیے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی، 10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

موضوعات : aircraftindiaindiawarpresidentzardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.
تازہ ترین

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds important meeting with President Zardari in London.
تازہ ترین

صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات

2 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
President Asif Ali Zardari has arrived in London.
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
آئی جی کے پی کا  بنوں کا دورہ ،پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات

آئی جی کے پی کا  بنوں کا دورہ ،پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Warplanes will now fly without a human pilot.

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
دنیا کی سب سے بڑی دفاعی کمپنی کو بڑا چیلنج، تائیوان کے 66 ایف سولہ طیاروں کی فراہمی میں تاخیر

دنیا کی سب سے بڑی دفاعی کمپنی کو بڑا چیلنج، تائیوان کے 66 ایف سولہ طیاروں کی فراہمی میں تاخیر

9 ستمبر , 2026
Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔