جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

عمران خان اور غلام سرور نے مل کر قومی ایئر لائنز کو قبرستان بنا دیا تھا: خواجہ آصف

1 سال پہلے
A A
عمران خان اور غلام سرور نے مل کر قومی ایئر لائنز کو قبرستان بنا دیا تھا: خواجہ آصف
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے وزیر ہوا بازی کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا۔
پاکستان کا نام برطانیہ ایئر سیفٹی لسٹ سے نکلنے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکلنا اہم سنگ میل ہے، پی ٹی آئی دور حکومت میں ہوا بازی کے وزیر غلام سرور نے اپنے ہی ادارے پر الزام لگایا، پی ٹی آئی دور کے وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان کے باعث یہ پابندی لگی تھی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی دور کے وزیر ہوا بازی غلام سرور کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائن کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، قومی وقار بھی مجروح ہوا، ان کا غیر ذمہ دارانہ بیان ریاست کیخلاف مجرمانہ اقدام تھا، انہوں نے اپنے بیان کی آج تک کوئی وضاحت نہیں دی۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی آئی اے پر پابندی کی ذمہ داری پی ٹی آئی پر بھی عائد ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا۔
وزیر دفاع نے سابق وزیر ہوا بازی غلام سرور کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو کلین چٹ نہیں ملے گی۔
انہوں نے بتایا کہ ایک کروڑ کے قریب اوورسیز پاکستانی پی آئی اے کے ذریعے سفر کرتے ہیں، پابندی کے خاتمے سے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو سہولت میسر آئے گی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پابندی ختم ہونے کا فائدہ پی آئی اے کی نجکاری میں بھی ہوگا، اگلے مرحلے میں پی آئی اے کی نجکاری کرنے جا رہے ہیں، پی آئی اے کے انٹرنیشنل روٹس بحال کر کے نجکاری کریں گے، عالمی ریگولیٹرز کے شکر گزار ہیں جن کی رہنمائی سے سنگ میل عبور کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی اے کے روٹس کی بحالی کے معاملے میں ذاتی دلچسپی لی۔
ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کو برطانیہ سے آپریٹ کرنے کی اجازت مل گئی ہے، آج پاکستان کے شعبہ ہوا بازی کیلئے اہم دن ہے، آج کی خوشخبری یہ ہے کہ نجکاری میں بھی پی آئی اے کی ویلیو بڑھے گی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ نیویارک کی پروازیں بھی بحال ہوں، قومی ایئر لائن پر پابندی کیوں لگی اس کا تعین حکومت کی ذمے داری ہے، پاکستان بیرون ملک اپنی پروازوں کیلئے آپریٹنگ لائسنس کیلئے اپلائی کرے گا۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کی بحالی اور ترقی میں کئی افراد اور اداروں کی محنت شامل ہے، اور آج کا دن پوری قوم کے لیے ایک ”یادگار دن“ ہے، میں پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، کیونکہ ہم ایک قومی ادارے کو دوبارہ بلندی کی طرف لے جا رہے ہیں۔

موضوعات : #imrankhan#piaairlineskhawajasifpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Noreen Niazi responds to NCCIA, denies allegations.
تازہ ترین

نورین نیازی کا این سی سی آئی اے کو جواب ،الزامات کی تردید

20 جولائی , 2026
Controversial statement, Noreen Niazi did not appear before NCCIA
تازہ ترین

متنازع بیان، نورین نیازی این سی سی آئی اے میں پیش نہ ہوئیں

20 جولائی , 2026
Progress made on the purchase of 16 new aircraft for PIA; Mohsin Naqvi meets with Boeing officials.
تازہ ترین

پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری پر پیش رفت، محسن نقوی کی بوئنگ حکام سے ملاقات

17 جولائی , 2026
PIA Holding Company owns 36 properties in the country and abroad
تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے ملک و بیرونِ ملک 36 جائیدادیں اپنے پاس رکھ لیں

17 جولائی , 2026
Preparations underway to appoint former Ethiopian Airlines chief as PIA CEO.
تازہ ترین

ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ کو پی آئی اے کا سی ای او بنانے کی تیاری

11 جولائی , 2026
تحریک انصاف کا آزادکشمیرالیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان

تحریک انصاف کا آزادکشمیرالیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English