ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

انمول عرف پنکی کا جسمانی ریمانڈ ختم ،آج عدالت پیش کیا جائے گا

4 مہینے پہلے
A A
Anmol alias Pinky's physical remand ends, will be produced in court today
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں گرفتار ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہو گیا ،ملزمہ کو آج کراچی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا،، قائم مقام پراسکیوٹرجنرل سندھ منتظر مہدی کا کہناہے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی جائے گی ۔ ملزمہ کے مقدمات کی پیروی کے لیے پراسکیوٹرز کی ٹیم تشکیل دی گئی ،پراسکیوشن کی ٹیم انمول عرف پنکی کے کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھے گی۔
ادھر کراچی میں گرفتار پنکی کی لاہور میں فائلیں کھلنے لگیں،، چار مقدمات میں سنگین الزامات کی انکوائری شروع کر دی گئی، ایک ہی نام ریکارڈ میں آیا، انمول عرف پنکی،، لیکن کارروائی کہیں نظر نہ آئی،، 2024میں ملزمہ صابراں گرفتار ہوئی،، 20گرام کوکین برآمد ہوئی، نام پنکی کا ہی نکلا مگر ملزمہ پھر بھی پولیس سے بچ گئی،، ملزمہ کا بھائی ناصر 22مئی 2022میں اقبال ٹاؤن کے ہما بلاک سے دو کلو منشیات سمیت گرفتار ہوا،، مگر بری ہوگیا،، 2019میں پنکی کے لئے کام کرنے والا ملزم سزا سے نہ بچ سکا مگر پنکی کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی،،

موضوعات : #anmolpnkydrugspinky
ShareSend

متعلقہ خبریں

Non-bailable warrants issued for the brother and co-accused of 'Cocaine Queen' Anmol, alias Pinky, in a drug case.
تازہ ترین

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس، بھائی اور شریک ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

20 اگست , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.
تازہ ترین

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
Afghanistan has become a new hub for drug trafficking
تازہ ترین

افغانستان منشیات اسمگلنگ کا نیا مرکز بن گیا

7 جولائی , 2026
Anmol Pinky's network is active again in Karachi
تازہ ترین

کراچی میں انمول پنکی کا نیٹ ورک پھر فعال

1 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky's mobile phone data found
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا

16 جون , 2026
اگلی خبر
Air India's annual loss exceeds $2 billion

ایئرانڈیا کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔