بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جو روٹ نے ایشز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ کی مخالفت کردی

6 مہینے پہلے
A A
جو روٹ نے ایشز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ کی مخالفت کردی
Share on Facebookwhatsapp

برسبین ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ بلے باز جو روٹ نے ایشز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ کی مخالفت کردی۔
تفصیلات کے مطابق برسبین میں 4 دسمبر سے شیڈول ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں جو روٹ سے سوال کیا گیا کہ کیا ایشز میں پنک بال ٹیسٹ ضروری ہے؟
جو روٹ نے کہا کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ آسٹریلیا میں بہت کامیاب اور مقبول ہے اور آسٹریلوی ٹیم کا بھی اس حوالے سے ریکارڈ شاندار ہے۔ اسی لیے ہمیں یہاں ایک ایسا میچ ضرور کھیلنا پڑتا ہے جس کا ہمیں دو سال پہلے ہی معلوم ہوتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میری ذاتی رائے میں ایشز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ نہیں ہونا چاہیے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی موجودگی غلط ہے یا یہ یہاں ہونا ہی نہیں چاہیے۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا برسبین میں شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ ڈے نائٹ ہوگا جس کا آغاز 4 دسمبر سے ہوگا۔

موضوعات : joerootpnkballtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India
تازہ ترین

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
What was Pakistan's highest score in the second innings
تازہ ترین

پاکستان کا دوسری اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کیا؟

19 مئی , 2026
Sylhet Test Pakistan 101 for 2 in second innings
اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان کی دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 101رنز

19 مئی , 2026
Pakistan continues batting in pursuit of 437, on a mission to avoid a clean sweep
تازہ ترین

کلین سوئپ سے بچنے کا مشن ،پاکستان کی 437ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

18 مئی , 2026
Sylhet Test Pakistan bowled out for 232 in first innings, Bangladesh lead by 46 runs
اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان پہلی اننگز میں 232پر آئوٹ ،بنگلہ دیش کو 46رنز کی برتری

17 مئی , 2026
Second Test Pakistani batting line-up struggles in first innings against Bangladesh
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ :پاکستانی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار

17 مئی , 2026
اگلی خبر
آسٹریلیا کا انقلابی فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا مکمل بند کردیا

آسٹریلیا کا انقلابی فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا مکمل بند کردیا

یہ بھی پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

10 جون , 2026
موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔