پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد، سینٹکام کی تردید

2 دن پہلے
A A
Iran’s claim of destroying a US naval drone rejected; CENTCOM issues denial.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کی جانب سے امریکی بحری ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ، سینٹکام کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوج کے تمام بحری جہازوں کا ریکارڈ موجود ہے، جن میں آبنائے ہرمز میں گشت کرنے والے جدید سمندری ڈرونز بھی شامل ہیں۔

اس سے قبل ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک امریکی بحری ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولاکوٹ میں دھرنے اور سڑکوں کی بندش پر شہریوں کی تنقید

تاہم امریکی سینٹکام نے ایرانی دعوے کی تردید کرتے ہوئے اپنے بحری اثاثوں سے متعلق ریکارڈ کا حوالہ دیا ہے۔

موضوعات : droneirannavy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

2 نومبر , 2026
Two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

2 نومبر , 2026
Iran confirms indirect diplomatic contacts with the US via Qatar
تازہ ترین

ایران کی امریکا کے ساتھ قطر کے ذریعے بالواسطہ سفارتی رابطوں کی تصدیق

2 نومبر , 2026
Houthi militia's missile and drone attack on Saudi Arabia thwarted
تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کا میزائل اور ڈرون حملہ ناکام

2 نومبر , 2026
Iran has no other option left but an agreement, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

2 نومبر , 2026
ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
تازہ ترین

ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

1 نومبر , 2026
اگلی خبر
Armed resistance against the Taliban regime in Afghanistan, claims of casualties

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت،ہلاکتوں کے دعوے

یہ بھی پڑھیں

Japan expresses reservations regarding Germany's inclusion in the sixth-generation fighter jet project; suggests the UK reduce its share.

چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے کے منصوبے میں جرمنی کی شمولیت پر جاپان کے تحفظات، برطانیہ کو اپنا حصہ کم کرنے کا مشورہ

2 نومبر , 2026
Malaysia has received its first two FA-50M fighter jets from South Korea.

ملائیشیا کو جنوبی کوریا کے پہلے دو ایف اے 50 ایم لڑاکا طیارے مل گئے

2 نومبر , 2026
PIA's first Boeing 787-9 Dreamliner has arrived in Islamabad.

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر اسلام آباد پہنچ گیا

2 نومبر , 2026
Further increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ

2 نومبر , 2026
No degree, no publicity—yet the owner of billions.

نہ ڈگری نہ تشہیر ،پھر بھی اربوں کا مالک

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔