پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Iran has no other option left but an agreement, says Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے کہ ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایران کو معاہدہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کہ امریکا ایران کے معاملے کو زیادہ دیر تک طول نہیں دینا چاہتا اور یہ تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔

ٹرمپ نے کہاکہ ایران کو امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا کیونکہ تہران کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا ہے بصورت دیگر واشنگٹن خود اس معاملے کو جلد نمٹا دے گا۔

ان کے بقول امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ بھی زیادہ عرصے تک نہیں چلے گی اور جلد ختم ہونے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان سے اختلافات رہے، لیکن بات اس نہج تک کبھی نہیں پہنچی، خواجہ آصف

امریکی صدر نے مزید کہا کہ وہ انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کی کوشش کررہے ہیں، تاہم ایک وقت ایسا بھی آسکتا ہے جب سخت فوجی کارروائی ناگزیر ہوجائے۔

امریکی صدر کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ واشنگٹن ایک طرف ایران پر معاہدے کے لیے دباؤ بڑھا رہا ہے تو دوسری جانب فوجی کارروائی کا آپشن بھی برقرار رکھنا چاہتا ہے۔

موضوعات : donaldtrumpiranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Plane crashes on a road in the US state of Florida; all 9 people on board killed.
تازہ ترین

امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ سڑک پر گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاک

2 نومبر , 2026
Two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

2 نومبر , 2026
Iran confirms indirect diplomatic contacts with the US via Qatar
تازہ ترین

ایران کی امریکا کے ساتھ قطر کے ذریعے بالواسطہ سفارتی رابطوں کی تصدیق

2 نومبر , 2026
ایف 35 لڑاکا طیاروں کی تیاری کے لیے 10 سالہ منصوبہ، امریکا 850 طیارے خریدے گا
تازہ ترین

ایف 35 لڑاکا طیاروں کی تیاری کے لیے 10 سالہ منصوبہ، امریکا 850 طیارے خریدے گا

1 نومبر , 2026
ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
تازہ ترین

ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

1 نومبر , 2026
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei
تازہ ترین

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
اگلی خبر
Houthi militia's missile and drone attack on Saudi Arabia thwarted

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کا میزائل اور ڈرون حملہ ناکام

یہ بھی پڑھیں

Father and brother of terrorist killed in Gwadar express regret

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کا احساس ندامت

2 نومبر , 2026
Plane crashes on a road in the US state of Florida; all 9 people on board killed.

امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ سڑک پر گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاک

2 نومبر , 2026
Development of new unmanned combat aircraft in the United States

امریکا میں بغیر پائلٹ نئے لڑاکا طیاروں کی تیاری

2 نومبر , 2026
Israeli drone strikes in Gaza 8 Palestinians, including children, killed; several wounded.

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

2 نومبر , 2026
Two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz.

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔