جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب ،اپوزیشن کی حکومت کیلئے کوششیں تیز

1 گھنٹہ پہلے
A A
Netanyahu's reign nears sunset, opposition's efforts to form government intensify
Share on Facebookwhatsapp

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب پہنچ گیا ۔ اپوزیشن نےحکومت سازی کیلئے کوششیں تیز کردیں ۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں 90یصد گنتی مکمل ہونے کے بعد نیتن یاہو کا انتخابی اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام نظر آ رہا ہے جبکہ اپوزیشن اورعرب جماعتوں کی نشستیں نئی حکومت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں ۔

اسرائیلی انتخابات کے نتائج نے سیاسی منظرنامہ بدلنے کے امکانات بڑھا دیے ہیں۔ 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد نیتن یاہو اور ان کے اتحادی سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام قرار دیے جا رہے ہیں۔ابتدائی نتائج کے مطابق نیتن یاہو کے اتحاد کو 53 نشستیں، جبکہ اپوزیشن رہنما گادی آئزن کو 48 نشستیں ملنے کی اطلاعات ہیں۔ عرب جماعتیں 19 نشستوں پر برتری کے ساتھ حکومت سازی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔اسرائیلی پارلیمان میں حکومت بنانے کے لیے 61 نشستیں درکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کا اسٹارلنک موبائل 2 سے 3 سال میں فعال کرنے کا دعویٰ

انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب 78 فیصد رہا، جبکہ تل ابیب سمیت مختلف شہروں میں جشن منائے جانے کی اطلاعات ہیں۔امریکی میڈیا کی جانب سے بھی نیتن یاہو کی شکست کی خبریں سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، تاہم حتمی نتائج اور حکومت سازی کی صورتِ حال کی تصدیق ضروری ہے۔اسرائیل میں متناسب نمائندگی کا انتخابی نظام رائج ہے، جس کے تحت ووٹر کسی امیدوار کے بجائے سیاسی جماعت کو ووٹ دیتے ہیں اور جماعتوں کو حاصل ووٹوں کے تناسب سے پارلیمانی نشستیں دی جاتی ہیں۔ موجودہ نتائج کی روشنی میں نیتن یاہو کی لیکود پارٹی سب سے بڑی جماعت ہونے کے باوجود حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت سے دور دکھائی دے رہی ہے، جبکہ حتمی سیاسی منظرنامہ اتحادی جماعتوں کے فیصلوں پر منحصر ہوگا۔

موضوعات : nautnyahuoppostion
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government once again invites opposition to talks
تازہ ترین

حکومت کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

20 اکتوبر , 2026
Deadlock over meeting between Prime Minister and Opposition Leader
تازہ ترین

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کے حوالے سے ڈیڈ لاک

17 اکتوبر , 2026
Second round of government-opposition talks today, final decisions likely
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج، حتمی فیصلوں کا امکان

3 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif once again invites the opposition to talks.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

20 اگست , 2026
اگلی خبر
Tri-nation series England and Sri Lanka to face each other today

سہ ملکی سیریز،انگلینڈ اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہونگے

یہ بھی پڑھیں

Train operations in Balochistan suspended for one day today

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج ایک روز کے لیے معطل

29 اکتوبر , 2026
Tharparkar: Another woman dies in ambulance cylinder explosion; death toll reaches 9

تھرپارکر: ایمبولینس سلنڈر دھماکے میں ایک اور خاتون جاں بحق، اموات کی تعداد 9 ہوگئی

29 اکتوبر , 2026
Newly elected President of the Lahore Chamber of Commerce meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز سے لاہور چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر کی ملاقات

29 اکتوبر , 2026
A business with just 20,000 rupees A chance to get rich, or a risk of loss

صرف 20 ہزار روپے سے کاروبار؟ امیر بننے کا موقع یا نقصان کا خطرہ

29 اکتوبر , 2026
Dir Colony School Accident Inquiry Report Submitted to Governor Khyber Pakhtunkhwa

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کو پیش

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔