اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج، حتمی فیصلوں کا امکان

1 دن پہلے
A A
Second round of government-opposition talks today, final decisions likely
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر دو بجے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں ہوگا۔ پہلے دور میں فریقین نے ایک دوسرے کے مطالبات اور مؤقف سے آگاہ کیا تاہم کوئی حتمی پیش رفت نہ ہوسکی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پہلے دور میں حکومتی اور اپوزیشن وفود نے اپنے اپنے مطالبات ایک دوسرے کے سامنے رکھے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا کہ ملک مزید احتجاج، دھرنوں اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، اس لیے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی کال واپس لے۔ حکومتی وفد نے سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کا نظام ری سیٹ ہونے والا ہے، معاملات میں بہتری آئے گی، محسن نقوی

دوسری جانب پی ٹی آئی نے بھی لانگ مارچ کے معاملے پر اپنے بنیادی مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد، ان کے طبی معائنے اور علاج سے متعلق سہولت، ملاقاتوں کی اجازت، جبکہ عمران خان کی بہنوں اور گرفتار پارٹی رہنماؤں سے متعلق معاملات اٹھائے گئے۔ مذاکرات کے دوران حکومتی وفد کی جانب سے عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کی یقین دہانی بھی کرائی گئی، تاہم دونوں فریقوں کے درمیان بنیادی سیاسی مطالبات پر ابھی اتفاق نہیں ہوسکا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کا حتمی فیصلہ حکومت کی سنجیدگی اور مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت سے مشروط ہے۔ مذاکرات کے پہلے دور کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا اور اپوزیشن کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات بھی ان کے سامنے رکھے۔

موضوعات : dialoguegovermnetoppostionpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط
پاکستان

پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی
پاکستان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی
اہم ترین 2

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

3 اکتوبر , 2026
حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق
اہم ترین

حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق

2 اکتوبر , 2026
Negotiations between the government and PTI begin
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.
پاکستان

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Interim challan filed against Anmol alias Pinky in drug case

انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس کا عبوری چالان جمع

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026
لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

4 اکتوبر , 2026
مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In