جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سہ ملکی سیریز،انگلینڈ اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہونگے

50 منٹس پہلے
A A
Tri-nation series England and Sri Lanka to face each other today
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز)سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، مسلسل تین میچز میں ناکامی کا سامنا کرنے والی انگلش ٹیم سیریز میں ایک کامیابی حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

تاہم آج کے میچ کے نتیجے سے فائنل کی صورتِ حال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان تین میچز جیت کر اور ایک میں شکست کھا کر فائنل میں جگہ بنا چکا ہے، جبکہ سری لنکا نے دو میچز میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں اسے شکست ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب ،اپوزیشن کی حکومت کیلئے کوششیں تیز

سہ ملکی سیریز کا فائنل 31 اکتوبر کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔

موضوعات : eng vs sritoday matchtri nation series
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز:انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز:انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series, hosted by Pakistan, begins tomorrow
تازہ ترین

پاکستان  کی میزبانی میں سہ ملکی سیریز کا کل سے آغاز

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Hafizabad Tablighi Jamaat bus falls into a drainage canal; 5 people killed.

حافظ آباد: تبلیغی جماعت کی بس سیم نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

Newly elected President of the Lahore Chamber of Commerce meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز سے لاہور چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر کی ملاقات

29 اکتوبر , 2026
A business with just 20,000 rupees A chance to get rich, or a risk of loss

صرف 20 ہزار روپے سے کاروبار؟ امیر بننے کا موقع یا نقصان کا خطرہ

29 اکتوبر , 2026
Dir Colony School Accident Inquiry Report Submitted to Governor Khyber Pakhtunkhwa

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کو پیش

29 اکتوبر , 2026
Erdogan holds telephone conversation with Trump, discusses regional and global situation

اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

29 اکتوبر , 2026
Decision taken to review 74 laws from the PTI era in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔