منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

2 مہینے پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif once again invites the opposition to talks.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم مذاکرات کی میز پر آنا اپوزیشن پر منحصر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی ہر ممکن کوشش ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل نہ کیا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت مختلف اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ حکومت اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر کب آتی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کو بھی خوش آئند قرار دیا۔شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی ہر وقت کوشش ہوتی ہے کہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر منتقل نہ کرنے کی کوشش کی گئی۔وزیراعظم نے بتایا کہ حکومت نے مشکل معاشی حالات میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے 128 ارب روپے مختص کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور خطے کی صورتحال کے باعث تیل کی سپلائی میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔خطے میں کشیدگی کے اثرات پاکستان سمیت پورے خطے کی معیشت پر مرتب ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

شہباز شریف نے کہا کہ خطے کی صورتحال میں بہتری پاکستان کی معیشت کے لیے بھی اہم ہے۔ان کے مطابق معاشی استحکام اور بہتری کے لیے خطے میں امن اور حالات کا بہتر ہونا ضروری ہے۔وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ جیسے ہی خطے کی صورتحال بہتر ہوگی، پاکستان کی معیشت کو بھی استحکام حاصل ہوگا اور معاشی سرگرمیوں میں مزید بہتری آئے گی۔

وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دینے اور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

موضوعات : oppostionprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان
اہم ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

5 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.
اہم ترین

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
Second round of government-opposition talks today, final decisions likely
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج، حتمی فیصلوں کا امکان

3 اکتوبر , 2026
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ
اہم ترین 3

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
کیا اے آئی فنکاروں کو بے روزگار کر دے گا؟

کیا اے آئی فنکاروں کو بے روزگار کر دے گا؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔