منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کیلئے مشرق وسطی میں سرگرم

6 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کیلئے مشرق وسطی میں سرگرم
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
صدر ٹرمپ کا امن کا نوبل انعام تو حاصل نہیں کر پائے مگر مشرق وسطیٰ میں اپنے میزبانوں کی جانب سے بھرپور پزیرائی اور شاباش ضرور وصول کریں گے۔جبکہ غزہ میں جنگ کے خاتمے اور علاقے میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کا سہرا انہی کے سر سجایا جائے گا۔
وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ٹرمپ اتوار کی رات مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوں گے۔ امریکی صدر پہلے اسرائیل پہنچیں گے۔ جہاں وہ غزہ معاہدے پر دستخط کی سرکاری تقریب کے لیے مصر جانے سے پہلے پیر کو خطاب کریں گے۔اور بعد ازاں شرم الشیخ میں امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

https://www.youtube.com/watch?v=JUARiwqQxes&t=8s
اسرائیل اور حماس پہلے ہی مذاکرات میں ٹرمپ کے کردار کی تعریف کر چکے ہیں۔مگردنیا بھر سے اس بات پر زور دیا جا رہا ہےکہ امریکی صدر کو اسرائیلی وزیراعظم پر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد امن معاہدہ توڑنے کے لئے بہانے تلاش نہ کرنے کے لئے دباؤ برقرار رکھنا ہوگا۔بین الاقوامی میڈیا میں تجزیہ کاروں نے اتفاق کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس معاہدے کی بہت قریب سے نگرانی کرنا چاہتے ہیں۔ چنانچہ انہیں نیتن یاہو کو یہ پیغام دینا جاری رکھنا چاہیے کہ امن معاہدے کو توڑنے کے بارے میں اب سوچنا بھی نہیں ہے۔کیونکہ ٹرمپ ہی اس معاہدے کا سب سے زیادہ کریڈٹ لے رہے ہیں۔
ٹرمپ مخالف تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ ٹرمپ کا منصوبہ نہیں بلکہ دیگر عوامل نے جنگ بندی کو آگے بڑھایا ہے۔ دو سال سے زیادہ کے وحشیانہ اسرائیلی حملے کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں کرسکے۔ ہاں اقوام متحدہ کے اداروں اور تفتیش کاروں نےاس سارے عمل کو ایک نسل کشی ضرور قرار دیا ہے۔

https://www.youtube.com/shorts/CB0VYqnx8jg
اسی طرح غزہ میں 80 فیصد سے زائد عمارتوں کو تباہ کرنے کے بعد قیدیوں کو آزاد کرانے میں ناکام رہنے کے بعد اس معاہدے سے اسرائیل کو علاقے میں اپنی مہم سے کم ہوتی ہوئی ساکھ بچا کر واپسی مل رہی ہے۔پھراسرائیل کو بڑھتی ہوئی عالمی تنہائی اور اسجنگ کو جاری رکھنے کے لیے اخراجات میں مسلسل اضافہ بھی اہم ہے۔جبکہ اسرائیل کےاندرونی سیاسی عوامل بھی ہیں جنہوں نے اس معاہدے کی راہ کو ہموارکیا ہے۔ ورنہ ٹرمپ پلان سے ملتی جلتی تجاویز پچھلے دو سالوں سے میز پر ہیں لیکن نیتن یاہو جنگ جاری رکھنے پر اصرار کرتے رہے ہیں۔تاہم تازہ ترین جنگ بندی ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دنیا بھر کے ممالک بشمول اسرائیل کے کچھ مغربی اتحادی غزہ ناکہ بندی اور خطے بھر میں جنگ کی مذمت کر رہے ہیں۔

موضوعات : gazasharamulsheikhtri
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cost of Iftar doubles in Gaza during Ramadan due to inflation
تازہ ترین

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے باعث افطاری کی لاگت میں دوگنا اضافہ

25 فروری , 2026
غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب
اہم ترین 2

غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب

19 فروری , 2026
غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان
اہم ترین

غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان

16 فروری , 2026
Israel at risk of becoming a land of the dead, shocking research, terrifying view of the future
تازہ ترین

اسرائیل "مُردوں کا ملک "بننے کا خطرہ، چونکا دینے والی تحقیق، مستقبل کا خوفناک منظر

15 فروری , 2026
The inaugural meeting of the Gaza Peace Board and the challenges faced
تازہ ترین

غزہ امن بورڈ کا افتتاحی اجلاس اور درپیش چیلنجز

14 فروری , 2026
غزہ میں مہلک ترین امریکی ہتھیاروں کا استعمال، فلسطینیوں کے جسم بھاپ میں تبدیل، خوفناک انکشاف
تازہ ترین

غزہ میں مہلک ترین امریکی ہتھیاروں کا استعمال، فلسطینیوں کے جسم بھاپ میں تبدیل، خوفناک انکشاف

11 فروری , 2026
اگلی خبر
غزہ امن معاہدہ: پہلے مرحلے میں 7 اسرائیلی یرغمالی ہلال احمر کے سپرد

غزہ امن معاہدہ: پہلے مرحلے میں 7 اسرائیلی یرغمالی ہلال احمر کے سپرد

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔