جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

4 مہینے پہلے
A A
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے کےلیےصدر ٹرمپ  نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور کر دیا ،امریکی صدر کا کہناہےجے ڈی وینس اور امریکی وفد چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچ جائے گا، ‘کوئی بھی گیم نہیں کھیل رہا، اگر کوئی پیش رفت ہوتی ہے تو سینئر ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے تیار تھا، ہم بات چیت کرنا چاہتے ہیں،  جے ڈی وینس اور امریکی وفد چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچ جائے گا،امن معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے صدر ٹرمپ ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے تیار ہیں ،ایرانی رہنماؤں سے ملاقات میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا،مجھے ایرانی رہنماؤں سے ملنے میں کوئی پریشانی نہیں ،ایران کی طرف سے جوہری پروگرام ترک کرنے کا عزم مذاکرات میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے،جوہری ہتھیاروں سے چھٹکارا حاصل کریں، یہ سب بہت آسان ہے،

موضوعات : irantrumpUSPRESIDENTwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت
تازہ ترین

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

20 اگست , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
تازہ ترین

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

19 اگست , 2026
Is President Trump facing another scandal
تازہ ترین

کیاصدر ٹرمپ کو ایک اور سکینڈل کا سامناہے؟

19 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In