ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے باعث افطاری کی لاگت میں دوگنا اضافہ

3 مہینے پہلے
A A
Cost of Iftar doubles in Gaza during Ramadan due to inflation
Share on Facebookwhatsapp

غزہ ( پاک ترک نیوز) غزہ میں طویل جنگ کے بعد ہونیوالی مہنگائی کے اثر روزہ داروں پر بھی پڑ گیا ، افطاری کی قیمت میں دگنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
غزہ میں دو برس جاری رہنے والی جنگ کے بعد بابرکت مہینے رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے تاہم اس سے روزہ داروں کی مشکلات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ خراب معیشت اور مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافہ کے باعث افطاری کی قیمت میں دو گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اکتوبر میں طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے خوراک اور دیگر سامان کے داخلے پر پابندی لگا رہا ہے جس سے نہ صرف معیشت تباہ حالی کا شکار ہے بلکہ روزہ داروں کی مشکلات میں بھی بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
رمضان کے مقدس مہینے میں بھی فلسطینی بنیادی کی آسمان چھوٹی قیمتوں نے افطار کے مکمل کھانے کو روزانہ کرنے کا خواب بنا دیا ہے جو آبادی کی اکثریت کیلئے بہت دور کی بات ہے۔


اسرائیل کی جانب سے جب غزہ کا محاصرہ کیا گیا تو گزر گاہوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا جس کے باعث خوراک کی قیمتوں میں 700فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
غزہ کی وزارت اقتصادیات میں پالیسی اور منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر جنرل محمد بربخ کا کہنا ہے کہ 7اکتوبر 2023کو جنگ شروع ہونے سے پہلے سے لیکر اس رمضان کے پہلے دنوں تک قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
وزارت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق چکن کی قیمتیں 14شیکل سے بڑھ کر 25شیکل فی کلو گرام ہو گئی ہیں جو کہ 80فیصد اضافہ ہے۔


اسی طرح منجمد مچھلیکی قیمتیں 8 شیکل سے بڑھ کر 23 شیکل فی کلو تک پہنچ گئیں، جو کہ 190 فیصد اضافہ ہے۔منجمد سرخ گوشت کی قیمتیں 23 شیکل سے بڑھ کر 40شیکل فی کلو ہوگئی،جس میں 75فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
دوسری جانب 30 انڈوں کی ایک ٹرے کی قیمت اب 35 شیکلز ہے جو کہ13 شیکلز کے مقابلے میں 170 فیصد اضافہ ہے۔

موضوعات : gazapalstineramzanulmubarak
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel's brutality, preventing Palestinians from going on Hajj for the third year in a row
تازہ ترین

اسرائیل کی بربریت ،تیسرے سال بھی فلسطینیوں کو حج پر جانے سے روک دیا

25 مئی , 2026
اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی
اہم ترین 2

اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی

19 مئی , 2026
Israel decides to send arrested members of the Global Resistance Flotilla to Greece
تازہ ترین

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ

1 مئی , 2026
Israeli army raids, arrests 14 Palestinians
تازہ ترین

اسرائیل فوج کے چھاپے ،14فلسطینی گرفتار

29 اپریل , 2026
Israeli army bombardment in Gaza kills 9 more Palestinians
تازہ ترین

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری ،مزید 9فلسطینی شہید

15 اپریل , 2026
Russian female tourist arrives in Peshawar to have iftar
تازہ ترین

روس کی خاتون سیاح افطاری کرانے پشاور پہنچ گئی

10 مارچ , 2026
اگلی خبر
KP Chief Minister Sohail Afridi tried to talk to the Chief Justice of Islamabad High Court, but he left the chamber without listening.

وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے گفتگو کی کوشش، بات سنے بغیر چیمبر چلے گئے

یہ بھی پڑھیں

Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026
Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026
دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔