جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

2 گھنٹے پہلے
A A
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کو معاشی استحکام کی جانب ایک اور تاریخی سنگِ میل قرار دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچنا معاشی ٹیم کی دن رات محنت اور درست سمت میں اٹھائے گئے اقدامات کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاری منڈیوں تک کامیاب رسائی ملکی معیشت پر عالمی اعتماد کی بحالی کا مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ملکی بیرونی ادائیگیوں کی صلاحیت کو مزید مضبوط بنائے گا اور عالمی معاشی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی استعداد بھی بڑھے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ مستحکم معاشی پوزیشن سے سرمایہ کاری اور پائیدار معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔شہباز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، گورنر اسٹیٹ بینک، معاشی ٹیم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔

موضوعات : dollarprimeministerreserves
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے
تازہ ترین

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Petroleum Relief Scheme Prime Minister directs establishment of a facilitation desk.
تازہ ترین

پٹرولیم ریلیف سکیم، وزیراعظم کی سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

17 ستمبر , 2026
Prime Minister directs to complete fire safety and system improvement measures at PIMS Hospital within three months
تازہ ترین

وزیراعظم کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی اور نظام کی بہتری کے اقدامات تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

16 ستمبر , 2026
For the first time in history, the country's dollar reserves have exceeded $26 billion.
تازہ ترین

تاریخ میں پہلی بار ملکی ڈالر ذخائر 26 ارب سے تجاوز کر گئے

15 ستمبر , 2026
Will continue measures for the development of Khyber Pakhtunkhwa and the resolution of public issues Prime Minister
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے: وزیراعظم

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیں

Explosion in Kohat Old Police Lines, Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister takes notice

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس

18 ستمبر , 2026
Man who threw vinegar at Ilhan Omar sentenced to 14 months in prison

الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

18 ستمبر , 2026
Explosion near Police Lines in Kohat; 15 people killed.

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ،15افراد جاں بحق

18 ستمبر , 2026
Formal communication of three-day Pakistan International Auto Show 2026 in Lahore.

لاہور میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز

18 ستمبر , 2026
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔