منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری

2 گھنٹے پہلے
A A
Approval for the appointment of additional judges in High Courts and the confirmation of certain additional judges as permanent judges.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی بھی منظوری دے دی گئی۔

صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن کو وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے مساوی کرنے کی بھی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان

اس کے ساتھ ہائی کورٹ کے ججز کی رخصت، پنشن اور مراعات سے متعلق 1997 کے حکم میں ترامیم کی منظوری بھی دے دی گئی۔

دوسری جانب صدر آصف علی زرداری نے ہارون اختر کو وزیراعظم کا مشیر برائے صنعت و پیداوار مقرر کرنے کی بھی منظوری دے دی۔

موضوعات : #asifalizardarijudicarypresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار
اہم ترین 2

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

9 اگست , 2026
We will thwart the designs of terrorist elements at all costs, says President Zardari.
تازہ ترین

دہشت گرد عناصر کے عزائم ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے،صدر زرداری

7 اگست , 2026
On Kashmir Exploitation Day, we reiterate our unwavering solidarity with the people of illegally occupied Jammu and Kashmir, the President said.
تازہ ترین

ہم یومِ استحصالِ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں،صدر مملکت

5 اگست , 2026
The courage and sacrifices of police martyrs are a source of pride for the entire nation President.
تازہ ترین

شہدائے پولیس کی جرأت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں،صدر مملکت

4 اگست , 2026
Approval granted to confer Nishan-e-Imtiaz (Military) upon Commander National Strategic Command General Aamir Raza.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری

31 جولائی , 2026
Mohsin Naqvi meets President Asif Ali Zardari.
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Make sure to know these important points before dyeing your hair after cancer.

کینسر کے بعد بال رنگوانے سے پہلے یہ اہم باتیں ضرور جان لیں

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister directs independent third-party audit of customs bonded warehouses covering a three-year period.

وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سالہ آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

11 اگست , 2026
Petroleum dealers issue 72-hour ultimatum to government, announce nationwide strike.

پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

11 اگست , 2026
Saudi Arabia, PIA discuss expanding air cooperation

سعودی عرب اور پی آئی اے میں فضائی تعاون بڑھانے پر بات چیت

11 اگست , 2026
World's highest solar thermal power plant in China; 15,927 mirrors installed.

چین میں دنیا کا بلند ترین سولر تھرمل پاور پلانٹ، 15 ہزار 927 آئینے نصب

11 اگست , 2026
A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

11 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔