ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا کیس میں نیا موڑ، معدے میں تیزاب کی موجودگی کے شواہد مل گئے

2 مہینے پہلے
A A
New twist in the Mir Raza case Evidence found of acid in the stomach.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے نوجوان میر رضا کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، پوسٹ مارٹم اور طبی شواہد کے دوران معدے میں تیزاب کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق تیزاب سے میر رضا کے پھیپھڑے بھی شدید متاثر ہوئے، جبکہ شرٹ پر تیزاب اور مبینہ طور پر کسی دوسرے شخص کے پسینے کے نشانات بھی ملے ہیں۔

کراچی کے نوجوان میر رضا کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا، طبی شواہد میں میر رضا کے معدے سے تیزاب کی موجودگی کے شواہد ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق میر رضا کے پھیپھڑے بھی تیزاب کے باعث شدید متاثر ہوئے، جبکہ ہاتھوں اور پیروں پر بھی تیزاب کے اثرات پائے گئے ہیں۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق میر رضا کی شرٹ پر بھی تیزاب کے نشانات ملے ہیں، جبکہ شرٹ پر مبینہ طور پر کسی دوسرے شخص کے پسینے کے نشانات بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

پولیس کو شرٹ کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے، جس کے بعد تحقیقات میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔

تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پولیس نے جائے وقوعہ کے قریب ایک مشکوک گیسٹ ہاؤس کو سیل کردیا ہے۔پولیس نے گیسٹ ہاؤس کے 6 ملازمین کو بھی حراست میں لے لیا ہے اور ان سے مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق میر رضا کیس میں اب تک مجموعی طور پر 21 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔زیر حراست افراد میں میر رضا کے دوستوں کے علاوہ اس کے کاروباری شراکت دار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق تمام زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کیے جاچکے ہیں، جبکہ تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری ہے۔

موضوعات : #mirazacastkarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Meeting with the family of young businessman Mir Raza Qais and his business partner, Ahmed Bharde.
تازہ ترین

نوجوان تاجر میر رضا کیس، بزنس پارٹنر احمد بھاردے کی اہلخانہ سے ملاقات

19 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Mecca Defense Pact poses no threat to Iran Esmaeil Baghaei

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

یہ بھی پڑھیں

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026
Speaker's permission before arresting MPA Interior Minister Mohsin Naqvi mocks Khyber Pakhtunkhwa government

ایم پی اے کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبر پختونخوا حکومت پرطنز

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔