لاہور( پاک ترک نیوز) نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل روک دیا گیا،
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ، دونوں جیل میں نظر بند تھیں ،ذرائع کے مطابق نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی رہائی میں چیئرمین پی ٹی آ ئی بیرسٹر گوہر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔












