بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپ میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے لیے ایئربس کا بڑا اقدام

2 مہینے پہلے
A A
Airbus's major initiative to tackle wildfires in Europe
Share on Facebookwhatsapp

پیرس ( پاک ترک نیوز) یورپ میں جنگلاتی آگ کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے پیش نظر دنیا کی معروف طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے آگ بجھانے کی کارروائیوں میں اپنا کردار مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو گیوم فوری کے مطابق ایئربس اپنے چار انجنوں والے فوجی نقل و حمل کے طیارے کی آگ بجھانے کی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ کر رہی ہے تاکہ یہ فرانس کی حکومت اور فضائیہ کو جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کارروائیوں میں مؤثر مدد فراہم کر سکے۔

انہوں نے بتایا کہ اس مقصد کے لیے فوجی طیارے میں ایسے نظام شامل کیے جا رہے ہیں جو فضاء سے بڑی مقدار میں پانی یا آگ بجھانے والا مواد متاثرہ علاقوں پر گرانے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

یاد رہے کہ فرانس اور اسپین کے مختلف علاقوں میں شدید جنگلاتی آگ کے باعث لاکھوں افراد، جن میں مقامی شہری اور سیاح بھی شامل ہیں، اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں، جبکہ امدادی ادارے آگ پر قابو پانے کے لیے مسلسل کارروائیاں کر رہے ہیں۔

ایئربس کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے جدید فضائی وسائل کو مزید مؤثر بنانا اور یورپی ممالک کی ہنگامی امدادی صلاحیتوں کو مضبوط کرنا ہے۔

موضوعات : #airbuseuropefire
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia halts oil supplies to Europe
تازہ ترین

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان

26 اگست , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
King Charles visits Europe's first eco-friendly mosque.
تازہ ترین

کنگ چارلس کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ

22 جولائی , 2026
Peshawar Husband, wife, and four children die in house fire.
اہم ترین 3

پشاور،گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4بچے جاں بحق

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
Decision to close or merge another 555 government schools in Punjab.

پنجاب میں مزید 555 سرکاری اسکول بند یا ضم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
Prime Minister directs to complete fire safety and system improvement measures at PIMS Hospital within three months

وزیراعظم کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی اور نظام کی بہتری کے اقدامات تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

16 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
The fourth round of talks between the government and Jamaat-e-Islami will take place today.

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہوگا

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔