جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

2 مہینے پہلے
A A
Britain will adopt a realistic policy regarding North Sea oil and gas, says British Prime Minister.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ کے وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران واضح کیا کہ ان کی حکومت شمالی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کے معاملے پر حقیقت پسندانہ اور متوازن پالیسی اختیار کرے گی۔

برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا کہ شمالی سمندر میں توانائی کے اہم ذخائر موجود ہیں اور جب عوام توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات سے مشکلات کا شکار ہوں تو ان وسائل کو مکمل طور پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اینڈی برنہم نے انہیں یقین دلایا ہے کہ برطانیہ شمالی سمندر میں تیل اور گیس کی پیداوار کے لیے مزید راستہ کھولے گا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایسا ہوا تو برطانیہ ایک خوشحال ملک بن جائے گا، کیونکہ شمالی سمندر توانائی کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ،ایران جنگ بندی ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

یاد رہے کہ برطانیہ کی حکمران جماعت نے گزشتہ عام انتخابات کے منشور میں نئے تیل و گیس کے لائسنس جاری نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، تاہم پہلے سے جاری لائسنسوں کا احترام کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی تھی۔

موضوعات : #britishoilprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Further increase in weekly inflation, Statistics Agency admits
تازہ ترین

ہفتہ وار مہنگائی میں مزید اضافہ،ادارہ شماریات کا اعتراف

18 ستمبر , 2026
Another major hike in petroleum product prices; petrol crosses Rs 391.
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ، پیٹرول 391 روپے سے تجاوز کرگیا

17 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces Islamabad march for September 20.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Crude oil is expensive in the global market, prices are likely to increase in Pakistan as well
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان

14 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.
تازہ ترین

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court
اہم ترین 2

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Chinese humanoid robots make waves in the global market; first major shipment dispatched to Malaysia.

چین کے انسان نما روبوٹس کی عالمی منڈی میں دھوم، ملائیشیا کو پہلی بڑی کھیپ روانہ

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔