جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اللہ کی مدد سے آج جارح کو سزا دی جائے گی‘ پاسداران انقلاب

1 دن پہلے
A A
With Allah's help, the aggressor will be punished today – Revolutionary Guards
Share on Facebookwhatsapp

ایران (پاک ترک نیوز) ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ ’اللہ تعالیٰ کی مدد سے آج جارح کو سزا دی جائے گی،یہ بیان امریکاکی جانب سے گزشتہ شب ایران پر کیے گئے حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔

اس سےق بل پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا تھا کہ جب تک امریکا کی دھمکیاں اور خطے میں بحری نقل و حرکت میں مداخلت جاری رہے گی، آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز ایران کے زیرِ اثر سمندری علاقے میں واقع ہے اور ایرانی بحری افواج اس اہم آبی گزرگاہ پر مکمل کنٹرول برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز بند رہے گی،پاسداران انقلاب

بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکا کی مدد کرنے والے ممالک کو بھی سخت جواب دیا جائے گا، جبکہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔

موضوعات : #iranamericaUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran claims destruction of three US F-35 jets in Jordan; US denies the claim.
اہم ترین

ایران کا اردن میں امریکہ کے 3 ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ،امریکہ کا انکار

31 جولائی , 2026
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war
تازہ ترین

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

30 جولائی , 2026
Strait of Hormuz will remain closed Revolutionary Guards
تازہ ترین

آبنائے ہرمز بند رہے گی،پاسداران انقلاب

30 جولائی , 2026
Iran attacks US base, CENTCOM center in Jordan for first time since ceasefire
تازہ ترین

ایران کا جنگ بندی کے بعد پہلی بار اردن میں امریکی اڈے ،سینٹ کام کے مرکز پر حملہ

29 جولائی , 2026
A new front has opened in the Middle East; Saudi Arabia and the US launch attacks in Iraq.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا،سعودی عرب اور امریکا کے عراق میں حملے

29 جولائی , 2026
Advanced US naval strike group redeployed from near China to the Middle East.
تازہ ترین

چین کے قریب سے امریکی جدید جنگی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ منتقل

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan's Emerging Defense Role in the Middle East

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں ابھرتا ہوا دفاعی کردار

یہ بھی پڑھیں

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026
دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں سے اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ،ہتھیار ڈالیں ورنہ ختم کر دینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

31 جولائی , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔