پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا،سعودی عرب اور امریکا کے عراق میں حملے

2 مہینے پہلے
A A
A new front has opened in the Middle East; Saudi Arabia and the US launch attacks in Iraq.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں ایک نیا محاذ کھل گیا ۔۔ امریکہ اور سعودی عرب نے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر مشترکہ فضائی حملے کر دیے۔۔۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ کارروائی امریکی افواج اور سعودی توانائی تنصیبات کو درپیش خطرات کے پیشِ نظر کی گئی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ، سینٹ کام، کے مطابق عراق میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ امریکی فوجی اڈوں اور سعودی عرب کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کی تیاری کر رہے تھے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کے ذریعے ان حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق ایران نواز گروہوں نے حالیہ دنوں میں سعودی تیل تنصیبات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا تھا، جس کے جواب میں یہ مشترکہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مملکت کی سلامتی اور توانائی کے انفراسٹرکچر کا دفاع ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کے قریب سے امریکی جدید جنگی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ منتقل

عرب میڈیا کے مطابق سعودی رائل فضائیہ نے عراق کے بصرہ، واسط، کربلا اور نینوی میں واقع ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا۔ حملوں کے بعد متاثرہ علاقوں سے دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے، تاہم جانی و مالی نقصان کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔

موضوعات : #iranamericairaqmiddleeastsaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Polio, meningitis and influenza vaccines mandatory for Umrah pilgrims, only one center in Lahore, rush of pilgrims
تازہ ترین

عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

14 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Saudi Arabia has temporarily shut down the East-West oil pipeline.
تازہ ترین

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran attacks US base, CENTCOM center in Jordan for first time since ceasefire

ایران کا جنگ بندی کے بعد پہلی بار اردن میں امریکی اڈے ،سینٹ کام کے مرکز پر حملہ

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔