منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

8 مہینے پہلے
A A
فیلڈ مارشل سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین نے مشترکہ سرحدوں پر دہشت گردی ختم کر کے اسے محفوظ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کے لیے اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن تعاون فراہم کرنے میں فخر محسوس کرے گا۔
انہوں نے ایران اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطے اور تعاون کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

موضوعات : asimumunirisprrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل
پاکستان

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
Security forces conduct intelligence-based operation in Bannu, two terrorists killed
اہم ترین 2

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

20 اپریل , 2026
Travel from Lahore to Rawalpindi in 2 and a half hours
تازہ ترین

لاہور سے راولپنڈی کا سفر سوا 2گھنٹے میں

17 اپریل , 2026
Rawalpindi's fourth consecutive defeat in PSL XI
تازہ ترین

پی ایس ایل الیون میں راولپنڈیز کو مسلسل چوتھی شکست

7 اپریل , 2026
Major security forces operation kills 8 foreigners in North Waziristan
تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، شمالی وزیرستان میں 8 خارجی ہلاک

2 اپریل , 2026
PSL 11 Pindi wins toss, elects to bat against Zalmi
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،پنڈیز کا ٹاس جیت کر زلمی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 ارب ڈالر کے عالمی فنڈز منظور

ریکوڈک منصوبے کیلئے 6 ارب ڈالر کے عالمی فنڈز منظور

یہ بھی پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026
امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

21 اپریل , 2026
مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

21 اپریل , 2026
مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہو گا،ایران کا اعلان

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔