اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

53 منٹس پہلے
A A
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کے معروف اداکار سرحات مصطفیٰ کیلیچ، جو مقبول تاریخی ڈرامہ سیریل ’’کورولوش عثمان‘‘ میں میخائل کوسس کا کردار ادا کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرچکے تھے، 51 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سرحات مصطفیٰ کیلیچ کی لاش ان کے گھر سے ملی پولیس اور طبی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر اداکار کی موت کی تصدیق کی۔

رپورٹس کے مطابق سرحات کیلیچ سے ان کی دوست اوزلم ای کئی روز سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہی تھیں، تاہم جب جمعرات سے اداکار کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا تو انہیں تشویش ہوئی۔ بعد ازاں اوزلم ای اداکار کے گھر پہنچیں۔دروازہ کھٹکھٹانے پر کوئی جواب نہ ملنے کے بعد انہوں نے اپنے پاس موجود چابی سے گھر کھولا، جہاں اداکار ڈرائنگ روم میں ایک کرسی پر بے حس و حرکت بیٹھے ہوئے ملے۔ اوزلم ای نے بتایا کہ سرحات کیلیچ سانس نہیں لے رہے تھے اور ان کا جسم ٹھنڈا ہوچکا تھا۔

انہوں نے فوری طور پر 112 ایمرجنسی سروس کو اطلاع دی۔ پولیس اور طبی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، جہاں طبی عملے نے معائنے کے بعد اداکار کی موت کی تصدیق کردی۔ پولیس کی جانب سے حاصل کیے گئے بیان میں اوزلم ای نے بتایا کہ سرحات کیلیچ لمف کینسر کا سامنا کررہے تھے۔ تاہم حکام نے تاحال یہ نہیں کہا کہ اداکار کی موت براہِ راست کینسر کے باعث ہوئی یا کوئی اور طبی وجہ اس کا سبب بنی۔اداکار کی اچانک موت کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابتدائی طور پر موت کی وجہ واضح نہیں ہوسکی، اسی لیے حتمی نتیجے کے لیے طبی و قانونی کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

ترک میڈیا کی تازہ رپورٹس کے مطابق موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم اور فرانزک معائنے کے بعد ہی سامنے آئے گی۔ اس لیے اس مرحلے پر موت کو کسی مخصوص بیماری یا دوسرے سبب سے منسوب کرنا قبل از وقت ہوگا۔ سرحات مصطفیٰ کیلیچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں سب سے زیادہ شہرت ’’کورولوش عثمان‘‘ سے ملی، جہاں انہوں نے میخائل کوسس/کوسے میہال کا کردار ادا کیا۔

موضوعات : #actorKuruluşOsmanSerhatKılıçshowbiz
ShareSend

متعلقہ خبریں

7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

5 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 جولائی , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
تازہ ترین

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 جون , 2026
Actor Munawar Zarif's lively acting, brilliant humor, and charming smile are still alive in hearts.
تازہ ترین

اداکار منور ظریف کی جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی دلوں میں زندہ

29 اپریل , 2026
One voice... millions of hearts wounded, the painful journey of Attaullah Esakhelvi
تازہ ترین

ایک آواز ۔۔۔لاکھوں دل زخمی،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا دردناک سفر

26 اپریل , 2026
اگلی خبر
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔