جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے معترف

5 مہینے پہلے
A A
US Vice President JD Vance commends Field Marshal Syed Asim Munir
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے معترف ہوگئے، زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور فیلڈ مارشل کو بہترین سپہ سالار قرار دے دیا ۔

جے ڈی وینس کا کہناہے فیلڈمارشل نے خود کو ایک بہترین سفارتکار کے طور پر بھی منوایا ہے،، فیلڈمارشل کی مدبرانہ قیادت اور بصیرت کے بغیر ہم آج یہاں نہ ہوتے،، فیلڈمارشل شروع دن سے ہمارے ساتھ ہیں،، پاکستان کا مثبت کردار دنیا بھر میں سراہا گیا۔

جے ڈی وینس نے مزید کہا وزیراعظم اور فیلڈمارشل صدر ٹرمپ کے قریبی دوست ہیں، فیلڈمارشل کے ساتھ تین ماہ میں اتنی بات چیت ہوئی جتنی کسی اور سے نہیں ہوئی،، مشرق وسطی میں امن امریکا کی اولین ترجیح ہے۔

جے ڈی وینس نے کہا امریکا اور ایران امن و خوشحالی کے لئے مل کر کام کریں گے، لبنان میں جنگ بندی یقینی بنانے کے لئے بڑی پیش رفت دیکھی ہے، تکنیکی مذاکرات ہر اختلاف کو حل نہیں کر سکتے۔

موضوعات : #jdvencefieldmarshalprimeministerusirandeal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fuel Relief Program Prime Minister orders cancellation of licenses for petrol pumps that fail to provide the relief.
پاکستان

فیول ریلیف پروگرام ،وزیراعظم کا  سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Singaporean Foreign Minister meets Field Marshal Asim Munir, agrees to increase cooperation for regional peace and stability
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

30 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
تازہ ترین

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر , 2026
Toshakhana's record from July to September made public, President, Prime Minister also included in those who received gifts
تازہ ترین

توشہ خانہ کا جولائی سے ستمبر تک کا ریکارڈ پبلک، صدر،وزیراعظم بھی تحائف لینے والوں میں شامل

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The revolutionary invention of a French designer

فرانسیسی ڈیزائنر کی انقلابی ایجاد

یہ بھی پڑھیں

Turkey's important role for lasting peace in the Balkans, emphasis on diplomacy, defense cooperation and economic ties

بلقان میں پائیدار امن کے لیے ترکیہ کا اہم کردار، سفارت کاری، دفاعی تعاون اور اقتصادی روابط پر زور

6 نومبر , 2026
کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

5 نومبر , 2026
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔