اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کسی جرم میں سزا الزام اور ثابت شدہ بدانتظامی کے مطابق ہونی چاہیئے،سپریم کورٹ

3 مہینے پہلے
A A
کسی جرم میں سزا الزام اور ثابت شدہ بدانتظامی کے مطابق ہونی چاہیئے،سپریم کورٹ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہےکہ کسی جرم میں سزا الزام اور ثابت شدہ بدانتظامی کے مطابق ہونی چاہیئے،عدالتنے سرکاری محکمے میں کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا،عدالتی فیصلے میں کہا گیا عدالتیں اور ٹربیونلز سزا کے متناسب یا غیر متناسب ہونے کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ سزا سخت ہے، سزا میں کمی کی ٹھوس وجوہات دینا ہوں گی،سزا میں تبدیلی سے قبل الزامات، شواہد اور انکوائری رپورٹ کا جائزہ ضروری ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیاثابت شدہ بدانتظامی پر سزا کا تعین کرنا متعلقہ محکمہ کا اختیار ہے، طویل ملازمت سزا میں نرمی کا خودکار جواز نہیں بن سکتی، عوامی رقم میں فراڈ اور خردبرد کے مقدمات میں غیر ضروری نرمی نہیں برتی جا سکتی۔

سپریم کورٹ نے پی ایل آئی لاہور کینٹ میں کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ کیس میں فیصلہ جاری کیا۔محکمانہ انکوائری میں افسر محمد فیاض پر جعلی قرضوں اور جعلی شیڈولز کی منظوری کے الزامات ثابت ہوئے۔متعلقہ محکمے نے محمد فیاض کو ملازمت سے برطرف کر دیا تھا

وفاقی سروس ٹربیونل نے برطرفی کی سزا کو جبری ریٹائرمنٹ میں تبدیل کر دیا تھا۔محکمے نے سزا میں کمی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا تھا۔سپریم کورٹ نے وفاقی سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے کیس دوبارہ سماعت اور فیصلے کے لیے سروس ٹربیونل کو واپس بھجوا دیا۔ٹربیونل کو دونوں انکوائری رپورٹس اور شواہد کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا حکم دیا گیا ہے ،سپریم کورٹ نے ٹربیونل کو تین ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

موضوعات : courtmisconductPunishmentsupremecourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Federal Constitutional Court issues key guidelines for Pakistani courts regarding child custody cases.
تازہ ترین

بچوں کی حوالگی کے مقدمات، وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی عدالتوں کے لیے اہم رہنما اصول جاری کر دیئے

5 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.
تازہ ترین

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026
گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار
پاکستان

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر
اہم ترین 2

اسلام آباد انتظامیہ کی بانی کی اسپتال منتقلی کیخلاف نظر ثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
PTI founder transferred to hospital, contempt petition filed in Supreme Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
US sanctions on International Criminal Court termed an open attack.
دنیا

امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں کھلا حملہ قرار

20 اگست , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات

وزیراعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔