منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایپل کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت کا پانچ ارب ستر کروڑ ڈالر ہرجانے کا حکم

1 دن پہلے
A A
Major blow to Apple US court orders $5.7 billion in damages.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی جیوری نے معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں پانچ ارب ستر کروڑ ڈالر سے زائد ادا کرنے کا حکم دے دیا۔امریکی جیوری کے مطابق ایپل کے آئی فون اور ایپل واچ میں استعمال ہونے والی ٹیپٹک انجن ٹیکنالوجی نے سان ڈیاگو کی کمپنی ٹیکشن کے دو پیٹنٹس کی خلاف ورزی کی۔ٹیپٹک انجن صارف کو فون یا گھڑی میں ہلکی تھرتھراہٹ اور چھونے کا احساس فراہم کرتا ہے۔ٹیکشن نے یہ مقدمہ 2021 میں دائر کیا تھا۔ کمپنی کا مؤقف تھا کہ ایپل نے اس کی پیٹنٹ شدہ ٹیکنالوجی کو اپنی مصنوعات میں استعمال کیا، جبکہ ایپل نے الزامات مسترد کرتے ہوئے پیٹنٹس کو ہی غیر مؤثر قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کے لیے بڑا جھٹکا

ایپل نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس کا ٹیپٹک انجن ٹیکشن کی ٹیکنالوجی سے بنیادی طور پر مختلف ہے اور کمپنی اس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔ٹیکشن کے وکیل نے جیوری کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے کمپنی کے پیٹنٹ حقوق کی توثیق ہوئی ہے۔

موضوعات : applecourtdollar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Stopwatch installed in the Federal Constitutional Court; each lawyer allowed 10 minutes for arguments.
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نصب ،ہر وکیل کو 10منٹ دلائل کی اجازت

24 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.
تازہ ترین

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

18 ستمبر , 2026
For the first time in history, the country's dollar reserves have exceeded $26 billion.
تازہ ترین

تاریخ میں پہلی بار ملکی ڈالر ذخائر 26 ارب سے تجاوز کر گئے

15 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
اہم ترین

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.
تازہ ترین

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million
تازہ ترین

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

یہ بھی پڑھیں

Beijing named second best city for nightlife in Asia

بیجنگ ایشیا میں رات کی زندگی کے لیے دوسرا بہترین شہر قرار

29 ستمبر , 2026
Israeli Prime Minister Netanyahu meets UAE President Sheikh Mohamed bin Zayed on Sunday Emirati news agency.

صدر یو اے ای شیخ محمد زاید سے اتوار کے روز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ملاقات :اماراتی خبر رساں ایجنسی

29 ستمبر , 2026
Avalanche at Humling Base Camp in Nepal 4 dead, 12 missing.

نیپال میں ہملنگ بیس کیمپ پر برفانی تودہ، 4 افراد ہلاک، 12 لاپتا

29 ستمبر , 2026
US aircraft carrier Theodore Roosevelt deployed to the Middle East for an Iranian blockade.

امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑہ تھیوڈور روز ویلٹ ایرانی ناکہ بندی کیلئے مشرقِ وسطیٰ روانہ

29 ستمبر , 2026
Preparations to implement uniform gas tariffs across the country

ملک بھر میں گیس کے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔